آہ شیخ محمود آفندی علیہ الرحمہ

آبروے اہل حق ، وقار بزم تصوف و طریقت ، مہتاب شریعت ،حضرت شیخ محمود آفندی علیہ الرحمۂ (ترکی) کے وصال پر اشکِ تعزیت درِ حق کی آبرو ہیں، تری بزم کے ستارےدلِ کفر پر ہیں بجلی ، تری خاک کے شرارے ترا آفتابِ حکمت ، ہے جہانِ حق کو "محمود”نہ چھپیں گے تاقیامت، ترے … Read more

وقت رہتے حکومت کی شاطرانہ چال کو سمجھے مدارس اسلامیہ

ازقلم: آصف جمیل امجدی حکومت ہند کی ہمیشہ سے مدارس اسلامیہ پر شاطرانہ نگاہ رہی ہے اس سے کسی ذی فہم کو مجال انکار نہیں، اور اس سے بھی ذی فہم سر منہ نہیں پھیر سکتے کہ جب سے مدارس اسلامیہ سرکاری کوٹے سے استفادہ حاصل کرنا شروع کیا ہے تبھی سے حکومت منظم طور … Read more

کیا اکثریتی دھرم خطرے میں ہے؟

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت میں بہت سی مذہبی اقلیتیں ہیں۔ان اقلیتوں نے کبھی نہیں کہا کہ ہمارا دھرم خطرے میں ہے۔نہ پارسیوں نے کبھی ایسا کہا نہ سکھوں نے۔نہ جینیوں نے ایسا کہا,نہ بدھشٹوں نے۔ پھر جس دھرم کے پیروکار بھارت میں سب سے زیادہ مانے جاتے ہیں,وہ خطرے میں کیسے ہے؟ نیز اس … Read more

فقیروں کے ڈیرے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یک زمانہ صحبت با اولیاء بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا صبح تاباں سے لے کر شام درخشاں تک فقیروں کے ڈیرے(مزارات مبارکہ)اپنے اندر گل بابونہ سی نکہت اور شب دیجور کے ستاروں سی جھلملاہٹ لیے غمزدوں,دکھیاروں کے لیے مرہم سازی کی سوغاتیں پیش کررہے ہوتے ہیں-یہ کشش دار وبافیض … Read more

نعت رسول: توصیفِ مصطفیٰ میں نغمہ طراز ہو جا

مبن رشکِ ماہ و اختر، خاکِ حجاز ہو جامحمود نام والے کا تو ایاز ہو جا نعلین ان کی سر پہ رکھ کر بہ صد عقیدتدارائے وقت بن جا، بندہ نواز ہو جا سرکار کی محبت ایماں کی ہے نشانیعشقِ نبی میں کامل سوز و گداز ہو جا عشاقِ مصطفیٰ کی صحبت میں بیٹھ ہر … Read more

مدارس کا تعلیمی انحطاط— ایک لمحہ فکریہ!

ازقلم: شیخ نشاط اختر بلاشبہ مدارس دینِ اسلام کے وہ عظیم قلعے ہیں جہاں سے دین و ملت کی حفاظت و صیانت کے لئے ہر دور میں حق پرست افراد تیار کیے جاتے رہے ہیں۔مدارس ہی ہیں جہاں انسان کو عمدہ تعلیم و تربیت سے آراستہ کرکے وطن عزیز کے نام کو سربلند و روشن … Read more

نعت شاہ اممﷺ

اک بشر کس کے دم سے اٹھتا ہے؟صرف رب کے کرم سے اٹھتا ہے ہے الہی کا جس پہ فیض خاصدہر میں وہ جنم سے اٹھتا ہے راز پرواز آدمی ہے یہیعشق شاہ امم سے اٹھتا ہے دیکھ کر مجھ پہ رحمتیں ان کیدرد ، غم کے شکم سے اٹھتا ہے ‌طیبہ میں ہوں اٹھاؤ … Read more

منقبت در شان حضرت مفتی عبد المنان علیہ الرحمہ

مبارک پور کی عظمت تو دیکھومبارک نام کی برکت تو دیکھو وہاں پیدا ہوئے عبدالمنانبرستاھےوہاں فضل رحمان مفتی صاحب سے وہ مشہور رہےخود نمائی سے بہت دور رہے وہ اپنی سادگی میں پرضیا تھےمحقق کے لئے وہ رہنما تھے معتمد ان کے حافظ ملتمستند ان کے حافظ ملت معتقد ان کے حافظ ملتان کے مرشد … Read more

نعت رسول: بے مثل و لاجواب ہے سیرت رسول کی

بے مثل و لاجواب ہے سیرت رسول کیکس منہ سے ہو بیان فضیلت رسول کی بستی ہے جن کے دل میں محبت رسول کیہوتی ہے ان پہ خاص عنایت رسول کی منکر گھٹائے کیسے فضیلت رسول کیاللہ نے جب بڑھائی ہے عزت رسول کی انگلی سے اپنی چاند بھی دو ٹکڑے کر دیااے نجدیو یہ … Read more

تحفظ ناموس رسالتﷺ: ہیں محب ایسے کہ محبوب پہ مر جائیں گے

ازقلم: شیخ احمد نقشبندی اعظمییوپی اندیا محب کی یہ فطرت ہوتی ہے کہ وہ اپنے محبوب پہ مرمٹنے کا جذبہ رکھتا ہے۔ آپ نظر اٹھا کر دیکھیں تو اس کی بہت سی نظیر مل جائے گی، محبوب چاہے جیسا بھی ہو محب ہر وقت جاں نثاری کے لیے تیار رہتا ہے، اس بات کو ہر … Read more