ایک پیغام طلبۂ مدارس کے نام
ازقلم: محمد غلام سرور مظفر پوری، متعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور،اعظم گڑھ، یو۔پی۔ حال ہی کا واقعہ ہے کہ جب میں اسلام کی دعوت وتبلیغ کی خاطر عوام کے مابین گیااور ان سے صوم و صلاۃ کی پابندی کرنے کو کہاتو ان کے جواب نے مجھے اس طرح کبیدہ خاطر کر دیا کہ میں کچھ … Read more