حسان الہند علامہ غلام علی آزاد بلگرامی کا ذکرِ جمیل

نگارشاتِ حسان الہند اسلامی تاریخِ ہند کا شفاف آئینہ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی، نوری مشن مالیگاؤں ہندُستان کی تاریخ میں اپنے تحقیقی، فکری، روحانی، تاریخی، ادبی کارہائے علمیہ کے اعتبار سے حسان الھند علامہ میر سید غلام علی آزاد بلگرامی (متوفی ٢٤ ذی قعدہ ١٢٠٠ھ/١٥ ستمبر ١٧٨٦ء) کا اسمِ گرامی ممتاز حیثیت کا حامل ھے- … Read more

سلام در شان سلطان انبیاء

اللہ کے حبیب و پیمبر پہ ہو سلامسلطان انبیاء پہ ہو، سرور پہ ہو سلام دونوں جہاں کے مہر منور پہ ہو سلامذات خدا کے شاہد و مظہر پہ ہو سلام نور خدا پہ شافع محشر پہ ہو سلامخیرالبشر پہ ساقئی کوثر پہ ہو سلام جان مسیحا حامی و یاور پہ ہو سلامانسانیت کے محسن … Read more

عالمی یوم ماحولیات اور اسلام

5/ جون عالمی یوم ماحولیات ہے۔ ماحولیات کا دن منانے کا مقصد ماحول کی بہتری اورآلودگی کے خاتمے سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔سنہ 1973 سے ہر سال 5 جون کو اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام کی قیادت میں منایا جاتا ہے۔اس مختصر تعارف کے بعد اب اس حوالے سے اسلامی نظریہ کیا … Read more

حضرت اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی حاکموں میں سب سے بہتر شاہ عالمگیر ہیںعاشق حضرت پیمبر شاہ عالمگیر ہیں گرچہ کرتے ہیں حکومت وہ سکندر کی طرحپھر بھی اک مثل قلندر شاہ عالمگیر ہیں رکھتے تھے ساری رعایا کا خیال بے مثالدرد مندی کے یوں مظہر شاہ عالمگیر ہیں لکھ کے عالم گیری تحفہ دے دیا … Read more

حضور تاج الشریعہ اور فروغِ تعلیم

تحریر: محمد ابو ہریرہ رضوی مصباحی۔ رام گڑھڈائریکٹر مجلسِ علماےجھارکھنڈ و الجامعۃ الغوثیہ للبنات جھارکھنڈ عالم اسلام کی عبقری شخصیت حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے” فروغ تعلیم “کومیں نےاپناموضوع سخن بنایاہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر علم و فن کے کن کن پہلوؤں کا جائزہ لوں اور کن کو نظر انداز کروں؟ شکار … Read more

مفتی نظام الدین نوری کا انتقال ملت اسلامیہ کے لیے خسران عظیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمکل من علیہافان ویبقیٰ وجہ ربک ذوالجلال والاکرام استاذالاساتذہ جامع المعقول والمنقول خطیب الاسلام حضرت علامہ مولانامفتی محمدنظام الدین صاحب نوری علیہ الرحمہ کی رحلت ملت اسلامیہ ہندیہ کےلئےعمومااتباع اہلسنت وجماعت کےلئےخصوصاایک عظیم سانحہ اور خسران عظیم ہیے یہ سچ ہیےکہ ان جیسی ذوات کسی بھی قوم کےلئے سرمایئہ قوم کی حیثیت … Read more

نعت رسول: انھیں سب پتہ ہے

جہاں کچھ بھی ہوگا انھیں سب پتہ ہےہے قرآں کا کہنا انھیں سب پتہ ہے یہ ظاہر ہے اخرج حدیث نبی سےہے کون ان کا اپنا انھیں سب پتہ ہے سراقہ نے پہنا جو سونے کا کنگنتو پھر سب نے مانا انھیں سب پتہ ہے نہیں لوح محفوظ پنہاں نبی سےکہاں کیا ہے لکھا انھیں … Read more

صدرالشریعہ اور تکریمِ علومِ اسلامی

’’اہل علم کو اس قسم کی باتوں کی طرف توجہ کی بہت ضرورت ہے جس سے علم کی عظمت پیدا ہو‘‘ ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] انگریز نے ہندُستان پر قبضہ جمایا۔حکومت مسلمانوں سے چھینی۔ دوبارہ مسلمان حکمراں نہ بن سکیں؛ اِس کے لیے سازشیں کیں۔ تعلیم کے میدان مسلمانوں کے لیے تنگ کر … Read more

آہ! خلیفۂ تاج الشریعہ مفتی نظام الدین نوری

سوشل میڈیا کے ذریعے پھر افسوس ناک خبر ملی کہ ہندوستان کے ایک اور مشہور عالم دین و خطیب ، خلیفئہ حضور تاج الشریعہ و خلیفئہ حضور گلزارملت ، عالم با عمل ناشر مسلک اعلیٰ حضرت عمدۃ الخطبا حضرت علامہ مولانا مفتی محمد نظام الدین نوری صاحب قبلہ علیہ الرحمہ استاذ و مفتی دارالعلوم فیض … Read more

کیا خبر تھی کہ یہ آخری ملاقات ہوگی

کل مورخہ 23 مئی صبح تقریباً 8 بجے جوگیا اودے پور ضلع سدھارتھ نگر میں مشہور زمانہ خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی نظام الدین صاحب قبلہ نوری سے ملاقات ہوئی، ساتھ میں آپ کے صاحب زادے مولانا انوار احمد نوری بھی تھے۔ کافی دیر تک مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوتا رہا۔ ہم نے … Read more