Hamari Aawaz
• جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !!

سرزمینِ ہند

شعر و شاعری ← قومی ترانہ
📅 24-04-2022 👁 42 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

کاوش فکر: ناصر منیری

کتنی اچھی، خوب صورت، سرزمینِ ہند ہےفیضِ خواجہ سے سلامت، سرزمینِ ہند ہے

جس زمینِ پاک سے حضرت رسولِ پاک کوآ رہی تھی بوے جنت، سرزمینِ ہند ہے

جس زمیں پر والدِ انسانیت آدم کے بھیپڑ چکے ہیں قدمِ برکت، سرزمینِ ہند ہے

ابنِ آدم شیث کے برکات ہیں پنہاں جہاںہاں یہی وہ مثلِ جنت، سرزمینِ ہند ہے

آدمِ ثانی تھے جو، اس نوح کے پوتے تھے ہندنام کی ان کے ہی برکت، سرزمینِ ہند ہے

چشتی و نانک، مہاویر اور گوتم کی زمیںرام و سیتا کی محبت، سرزمینِ ہند ہے

ہیں جہاں ناصرؔ منیری جنتیں کشمیر کیکیا کہوں میں اس کی رفعت، سرزمینِ ہند ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 38410 قارئین📊 7.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دعائیہ ترانۂ وطن

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

قومی گیت: محبتِ وطن

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 186 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 153 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 143 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 138 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 134 ویوز