Hamari Aawaz

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلش

مضامین و مقالات ← زبان و ادب
📅 27-09-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلشدونوں میں رہتی تھی رنجِش

انگلش گوری ہٹّی کٹّیاردو دُبلی پتلی پٹّی

انگلش کے ہونٹوں پر گالیاردو گاتی تھی قوّالی

دونوں کے انداز الگ تھےسوز الگ تھے، ساز الگ تھے

انگلش اِک مضبوط زباں تھیاردو بھی مخلوط زباں تھی

سارےجہاں کےرنگ تھےاس میںسَت رنگی آہنگ تھے اس میں

انگلش کے لاکھوں متوالےاردو والے بھولے بھالے

انگلش کے چرچے بھی بہت تھےمہنگی تھی،خرچےبھی بہت تھے

یہ گوری انگریزوں والیمنھ زوری سو نیزوں والی

انگلش کے مدّاح تھے گھر گھربول رہے تھے سب فر فر فر

دونوں کا ٹکراؤ عجب تھاگھاؤ عجب، الجھاؤ عجب تھا

لیکن اردو، اردو ٹھہریہر اِک بات تھی اس کی گہری

اپنے قول پَہ پوری اتریہر ماحول پَہ پوری اتری

مجھ کو انگلش راس نہ آئیوہ بھی میرے پاس نہ آئی

انگش دھوپ تھی، اردو سایامیں نے اردو کو اپنایا

اردو نے تہذیب سکھائیجینے کی ترتیب سکھائی

ابن حسن بھٹکلی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2788 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں مدارسِ اسلامیہ و علمائے کرام کا ناقابلِ فراموش کردار

مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

اردوناول نگاری: آغاز و ارتقاء

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز