تازہ ترین

نعت رسول: یہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے گا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 04-10-2024 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رات میں دن کا فلسفہ دے گاصدقہ آقاﷺ کا یوں خدا دے گا

جانتا ہے درود کیا دے گاسوئی قسمت تری جگا دے گا

جب بھی وہ مجھکو کربلادےگاموت کو زندگی بنا دے گا

پال تو دل میں دردِ عشقِ نبیﷺدیکھنا کس قدر مزہ دے گا

بالیقیں جاؤں گا مدینہ میںیہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے گا

لے اے ظلمت نصیب نامِ نبیﷺذہن و دل تیرے جگمگا دے گا

سنتوں میں ڈھلا یہ تیرا عملخاک سے کیمیا بنا دے گا

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج۔بارہ بنکی، یو۔پی۔ بھارت

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2353 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز