Hamari Aawaz
• جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !!

جامعہ خوشتر کا مختصر تعارف

تعارف
📅 27-11-2024 👁 31 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت آج کے دور میں کسی سے مخفی نہیں ہے تعلیم نسواں کے لفظ پر اگر غور کیا جائے تو اس میں بہت ساری چیزیں چھپی ہوئی ہیں اور تعلیم ایک ایسا عمل ہے جس سے نسلا بعد نسل اپنی معلومات تہذیبی اور تمدنی وغیرہ ورثہ آنے والی قوموں اور نسلوں کو منتقل کرتی ہے اور علم دین حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے اور تعلیم نسواں ایک ایسا موضوع ہے جی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے اور جس کی افادیت پر اہل قلم وقتہ فوقتاً کچھ نہ کچھ ضرور۔ لکھتے رہتے ہیں اور جب جس قوم کی مائیں پڑھی لکھی ہوں تعلیم سے آراستہ ہوں تو اس قوم کے بچے تعلیمی میدان کے شہسوار ہوا کرتے ہیں۔اسی نظریے کو مد نظر رکھ کر وقت و حالات کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے محب قوم و ملت پیکر اخلاص ومحبت خلیفہ سرکار تاج الشریعہ علیہ الرحمہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد غفران رضا قادری نے تعلیم نسواں کے لیے ایک تعلیم نسواں کا ایک عظیم قلعہ بنام جامعہ خوشتر رضائے فاطمہ قصبہ سوار ضلع رامپور کی بنیاد رکھی تھی جو بحمداللہ تعالی خواتین اسلام کے لیے یہ عظیم قلعہ نہایت نفع بخش ثابت ہوا جس میں درس و تدریس کے لیے تجربہ کار با صلاحیت معلمات و معلم کی خدمات و محبت شاقہ کی وجہ سے علمی گلشن اور اور خواتین اسلام کی تعلیم و تربیت کے اس عظیم گلشن کے ہریالی میں اضافہ ہوااور جامعہ کے بنیاد سے لیکر اب تک تعلیم و تربیت کا کام بہت ہی تیزی کے ساتھ الھمد للہ کام چل رہا ہےاور اب تک متعدد طالبات سند فضیلت و قرات جامعہ ہذا سے حاصل کر چکی ہیں اور جہاں تعلیم پر پوری توجہ دلائی جاتی ہے وہیں ساتھ ہی ساتھ تربیت کے ماہ نجوم بھی مکمل شان و شوکت کے ساتھ جگمگا رہے ہیںرب قدیر کی بار گاہ میں دعا ہیکہ مولی تعلیم دین و سنیت کے اس عظیم قلعہ کو مزید ترقیوں سے ہمکنار فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ</p>
<p>ازقلم: انیس الرحمن حنفی رضوی، بہرائچ شریف، خادم جامعہ ہذا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 38433 قارئین📊 8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ: تعارفی خاکہ

جمعیت اقوام (League of Nations) کے قیام سے لےکر اقوام متحدہ (United Nations) کے قیام تک!

مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا تنظیم؛ ایک جائزہ

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 187 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 154 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 143 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 138 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 134 ویوز