منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم
📅 23-04-2022
👁 46 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہما اکبر آفرین

صدیق کا ہے نعرہ مشکل کشا ہمارافاروق نے پکارا مشکل کشا ہمارا

جس نے یزیدیوں سے اسلام کو بچایااس کا علی ھے بابا مشکل کشا ہمارا

شامل ہیں پنجتن میں خلفائے راشدیں میںایسی ھے شان والا مشکل کشا ہمارا

کفار کی کلیجے پھٹتی ہیں جب کہیں بھیکوئ لگائے نعرہ مشکل کشا ہمارا

فرمان مصطفی ہے میں جس کسی کا مولیاس کا علی ہے مولی مشکل کشا ہمارا

کچھ غم نہیں ھے اس کو دنیا و آخرت کامشکل کشا ھے جس کا مشکل کشا ہمارا

کہہ دو سبا یہ سب سے ایمان پر وہ ہی ھےجس کے ہے دل میں بستا مشکل کشا ہمارا

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Senior Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر