Hamari Aawaz
• جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !!

حمد باری تعالیٰ

شعر و شاعری ← حمد
📅 01-10-2021 👁 138 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ)

تو کتنا حسین ہے مولا"تیرے کن پہ یقین ہے مولا "

پوری دنیا کا تو ہی مالکمیرے دل کا امین ہے مولا

ہم پہ نظرِکرم کی تو بارش کر دےحالت میری بد ترین ہے مولا

رنج و الم میں گھر گئی جبجھکی سجدے پہ جبین ہے مولا

دور ہو گئیں ساری مشکلیںسکون ِقلب یقین ہے مولا

پوری دنیا پہ بس تیری حکومتہم سب کا تو زمین ہے مولا

تیری رحمت کی ہوں میں طلبگارتو ہی سب کا احکم الحاکمین ہے مولا

دل کی ہر اک دھڑکن عطا ہے تیریتو اس دل کا قرین ہے مولا

کوثر ہر گمراہی سے بچایا رب نےقرآن مکمل دین ہے مولا

ردِعمل دیں (1)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 38396 قارئین📊 7.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بھلا کیسی محبت ہے؟؟؟

ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہ

حمد باری تعالیٰ: واحد و یکتا اللہ اللہ

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 186 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 153 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 143 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 134 ویوز

عالمی شہرت یافتہ اردو،ہندی ویب پورٹل پر اس طرح لگوائیں اشتہارات رعایتی قیمت کے ساتھ!

👁 124 ویوز