تابناک ماضی و درخشندہ روایات کی حامل امت مسلمہ اس وقت تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہی ہے۔ 17 ویں صدی عیسوی تک تین تین بر اعظموں پر حکومت کرنے والے مسلمان آج جس زوال و انحطاط اور باطل طاغوتی قوتوں کے جبر و استبداد کا شکار ہیں وہ بڑا ہی عبرت انگیز […]
بغداد کے ایک بازار میں چار اندھے بھیک مانگ رہے تھے۔ ایک اندھا عرب کا تھا، دوسرا ایران کا، تیسرا ترکی کا، چوتھا ہندی تھا۔ ایک شخص نے ان چاروں اندھوں کو کچھ پیسے دیے اور کہا: اس سے کوئی چیز لے کر چاروں آپس میں بانٹ لوں۔پیسے لے کر چاروں مشورہ کرنے لگے کہ […]
آجکل سوشل میڈیا پر ایک بحث چل رہی ہے لفظ امی کی ،، لوگ اپنی اپنی معلومات ، اپنا اپنا نظریہ اور اپنے اپنے عقیدے کی روشنی میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں لیکن ساری بحث جس ذات کی طرف منسوب کی جارہی ہے وہ کوئی ایسی ذات اور شخصیت نہیں ہے کہ اس […]
بڑا ہی عجیب المیہ اور سانحہ ہے آج کے دور کا کوئی بھی منھ اٹھا کر فیس بک پر چلا آتا ہے اور مفتی بن فتوے نشر کرنے لگتا ہے۔ فلاں چیز حلال ہے، فلاں حرام، فلاں مباح ہے تو فلاں بدعت ایک لمبی فہرست ہے کیا بیان کیا جائے اور کس کو چھوڑا جاوے […]
ازقلم : پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) قرآن کریم مسلمانوں کو اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کا حکم فرماتا ہے اور ہر اس کارروائی سے اجتناب کرنے کی تاکید و تلقین کرتا ہے جس سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر […]
ازقلم: حیدر رضا زیدی، علی گڑھ اختلاف کے بارے میں سائنس کا بھی ایک مسلم اصول ہے یعنی یکسانیت قانون قدرت نہیں ہے بلکہ اختلاف قانون قدرت ہے ۔ کوئی دو شخص ایک شکل کے نہیں ہوتے، نہ ہی دو گھوڑے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ ایک نیم کے درخت پر لاکھوں پتّے ہوتے ہیں لیکن […]
نہ تیرا خدا کوئی اور ہے، نہ میرا خدا کوئی اور ہے ازقلم: محمد دلشاد قاسمی پوری دنیا ظہورِاسلام سے قبل سماجی سطح پر مختلف ناہمواریوں کا شکار تھی۔ یہود خود کو اللہ کی اولاد اور اشرفُ الناس سمجھتے تھے؛ جب کہ دوسروں کو پیدائشی ذلیل اور حقیر سمجھتے تھے۔ ان کی مذہبی کتاب ’تلمود‘ […]
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ملک بھارت میں یہ عام رواج ہے کہ جب دو انسانوں میں کوئی اختلاف ہوتا ہے تو گاوں کے چند لوگ مل بیٹھ کر اس معاملہ کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں,تاکہ معاملہ حل ہوجائے۔ پنچایتوں میں بڑے معاملات بھی حل کئے جاتے ہیں,تاکہ معاملہ کورٹ تک نہ جا […]