اردو کے جدید نثری اصناف میں ناول ایک ترقی یافتہ صنف ہے جو اطالوی زبان کے لفظ ناولا (Novella) سے ماخوذ ہے۔ لغوی اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنفِ ادب میں اس کی جامع اور مانع تعریف کچھ یوں ہوگی کہ “ناول اس نثری قصے کو کہتے ہیں […]