عقائد و نظریات

اہلسنّت کے نزدیک انبیاء، شہدا اور اولیاء مع اپنے ابدان و اکفان کے زندہ ہیں

حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رضی اللہ تعالٰی عنہ فتاویٰ رضویہ شریف میں تحریر فرماتے ہیں کہ اہلسنت کے نزدیک انبیاء وشہداء علیہم التحیۃ والثناء اپنے ابدان شریفہ سے زندہ ہیں بلکہ انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام کے ابدانِ لطیفہ زمین پر حرام کئے گئے ہیں کہ وہ ان کو کھائے ، […]

خواجہ غریب نواز

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی دعوت و تبلیغ کا اثر

از: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ مسلمانوں کے نزدیک اللّٰہ کے اولیاء، ابدال اور اقطاب بہت ہی محترم و معزز ہوتے ہیں اور ان کی بہت ہی اہمیت ہوتی ہے ـاور ان بزرگ ترین ہستیوں کے کشف و کرامات نے نہ صرف اسلام کی صداقت کو زمانے […]

خواجہ غریب نواز

حضرت خواجہ غریب نواز: حیات و خدمات

تحریر: محمد یونس رضوی مصباحیرکن: صفّه اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ، کلکتہموبائل نمبر:7278694574 اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی نامور اور بزرگ ہستی خواجہ غریب نواز […]

اولیا و صوفیا گوشہ خواتین

قطب کوکن حضرت مخدوم ماہم علیہ الرحمہ: نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا صرف ممبئی ہی نہیں بلکہ ہندوستان کے نامور صوفی بزرگ اھل سنت کے دلوں کی دھڑکن دلوں پر راج کرنے والے سب کے پیارے حضرت بابا شیخ مخدوم علی مہائمی یا علی بن احمد المہائمی نام سے مشہور ہیں, سمندر کے ساحل پر پہرہ دیئے ہوئے ہیں, جنکی […]

اولیا و صوفیا

حضرت مخدوم علی مہائمی نے فقہی و روحانی خدمات سے اکناف عالم کو فیض یاب کیا

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     تاریخِ اسلام کی وہ شخصیات جن کے وجود سے اسلامی تعلیمات کا احیا ہوا اور دل کی دُنیا میں خوش گوار انقلاب رونما ہوا ان میں نمایاں و ممتاز نام تاج دارِ کوکن حضرت مخدوم علی قطب مہائمی رحمۃاللہ علیہ (وصال ۸۳۵ھ) کا ہے۔ جن کا آستانہ صدیوں […]

اولیا و صوفیا

حضرت صوفی حمیدالدّین فاروقی ناگوری رضی اللہ عنہ کی حیات مبارکہ کے کچھ تابندہ نقوش

تحریر. خلیل احمد فیضانی، جودھ پور، راجستھان بقول بعض: اللہ تعالی کے اولیا کی باعتبار شہرت و عدم شہرت کے تین قسمیں ہوتی ہیں۱: وہ پاک باز ہستیاں کہ جنہیں خود بھی جیتے جی علم ہوگیا تھا کہ وہ اللہ تعالی کے ولی ہیں اور ان کے دور کا ہر عام و خاص بھی جان […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی

عر س سلطان الاولیاء سیدنا الشاہ امام احمد کبیر رفاعیہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے حسین موقع پر دو درجن بہترین قلم کاروں کی خامہ فرسائی کا خوب صورت گل دستہ مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی ڈاؤن لوڈ کریں Download This Book for free

سیدنا احمد کبیر رفاعی

امام رفاعی کون ہیں؟

از قلم: مدثر جمال رفاعی تونسوی ﷽الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ علی النبی الکریم وعلی اٰلہ وصحبہ المبارکین۔اما بعد آپ نے سوال پوچھا ہے کہ ’’امام احمد رفاعی ؒ‘‘ کون ہیں؟ کیا وہ علمائے اہلِ سنت اور اولیاءِ حق میں سے ہیں؟محترما !اللہ رب العزت آپ کو علم نافع،عمل صالح اور اخلاص واتباع وسنت […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

عاشق رسول و ولی کامل السید احمد کبیر الرفاعی علیہ الرحمہ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ رب العزت کے نیک و صالح بندے وہی ہوتے ہیں جن کا ایمان کمال انتہا کو پہنچا ہوتا ہے،اورایمان انھیں کا مضبوط اور کمال تک پہنچتا ہے جو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کھرے اترتے ہیں- اللہ تعالیٰ ان کے ایمان کو مضبوط اور صاف […]