تاریخ کے دریچوں سے تحقیق و ترجمہ

کیا خلافت عباسیہ اہل بیت رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی حق تلفی کرکے قائم کی گئی تھی؟

خلافت عباسیہ (پہلی قسط) عباسی خلافت کا پہلا خلیفہ ابو العباس عبداللہ سفاح تھا۔خلیفہ سفاح کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔ اس نے سال 750ء سے لیکر سال 754ء تک حکومت کیا۔اس خلیفہ کا تعلق خاندان عباسیہ سے تھا۔ عباس رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے چچا تھے۔ آںحضرت ﷺ نے اپنے چچا عباس  […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ

میلاد اکبر ، موضوع روایات، مقامات احتیاط اور کفریہ اشعار

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچیئرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ ایک لمبےزمانے سے خصوصاً دیہات اور قصبوں میں ہونے والی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل میں پڑھی جانے والی میلادیں، میلاد اکبر اور میلاد گوہر شامل ہیں – ان کی اہمیت اس قدر ہے کہ کوئی بھی محفل ان میلادی کتابوں کے بغیر […]

تحقیق و ترجمہ خواتین اسلام صحابہ کرام

شادی کے وقت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک ایک  تنقیدی جائزہ

ازقلم: فیاض احمد برکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج ترائی ضلع بلرامپور اعلان نبوت کے بعد رحمہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے شب وروز جس پریشانی اور کٹھنائی کے عالم میں گزرے وہ ہر صاحب علم وفضل پر آشکارا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ دعوتی و تبلیغی کاموں میں صرف ہوتا […]

تحقیق و ترجمہ عقائد و نظریات

تحقیق ومناظرہ اور لغزش وخطا(قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں اس امر کا بیان تھا کہ کوشش صرف کرنے کے باوجود محقق ومفتی سے تحقیق وافتامیں لغزش وخطا سرزد ہو جائے تو وہ معذور ہے،بشرطے کہ علم ہونے پر رجوع کر لے۔ اگرعالم ومحقق سے تساہلی وسستی کے سبب غلطی ہوتو معاف نہیں۔ اسی طرح جاہل نے […]

تحقیق و ترجمہ فقہ و فتاویٰ

تحقیق و مناظرہ اور لغزش و خطا(قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:اگر کسی عالم نے بوجہ لغزش قطعیات میں کوئی ایسا قول پیش کردیا جوموافق شرع نہیں تو اس کا حکم کیا ہے؟ جواب: ظنیات میں اجتہاد ہوتا ہے۔اس میں چوں کہ اجتہادکی اجازت ہے،اس لیے مجتہد کی خطا پربھی ایک اجر کا ذکر حدیث شریف میں آیا ہے،کیوں کہ مجتہدنے […]

عقائد و نظریات

کفر کلامی: کفر بدیہی ہے(قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں یہ بحث مرقوم ہوئی کہ بدیہی میں بھی متعدداسباب کی بنا پر اختلاف ہوتا ہے،نیزفقہا کو کفر کلامی کے ادراک وفہم میں مشکل کیوں درپیش ہوتی ہے؟ قسط دوم میں بدیہی کی مختلف قسموں کو بیان ہے،اور یہ وضاحت ہے کہ بدیہی غیراولی میں مناظرہ بھی واقع […]

مذہبی مضامین

اشخاص اربعہ کی تکفیر اور مذبذبین

(الف) مسلک دیوبند کے عناصر اربعہ کو مومن ماننے والا صرف سنیت سے خارج نہیں,بلکہ اسلام سے خارج ہے۔ (ب) قرآن مقدس اور حسام الحرمین کی تصدیق میں فرق ہے۔ (ج) حسام الحرمین اعلی حضرت کی تصنیف نہیں۔ (د) بعض اسلاف کرام کی طرف انکار تکفیر کی نسبت غلط (ہ) گمراہ مصباحیوں کو "نہاری” کہنا […]

خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ کی تحقیقی جھلکیاں

تحریر:عبدالقاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرت نوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹررکن:تحریک فروغِ اِسلامشعبہ نشر و اشاعت اِمام احمد رضا علیہ الرحمۃ، اللّٰہ تعالیٰ کے اُن مقرب اور برگزیدہ بندوں میں سے ہیں جن کو لوح و قلم کے سہارے تو بہت کُچھ ملا ہی تھا مگر فیض ربّ قدیر سے وہ کُچھ ملا […]

مذہبی مضامین

مسئلۂ لا أدری: ایک تحقیق

تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاذ: جامعہ صمدیہ پھپھوند شریف،ضلع:اوریّا۔ یو پی انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات حضرت آدم علیہ السلام سے لےکر ہمارے نبی محمد رسول اللہﷺ تک تمام انبیا ورسل علیہم السلام انسانوں کی ہدایت ورہنمائی کے لیے مبعوث ہوئے، اللہ نے سب کے آخر میں […]