ربیع الاول نبی کریمﷺ

ولادت مصطفیٰﷺ اور کفر کے ایوانوں میں زلزلے

ہر طرف شور اٹھا مصطفی آگئےمنہ کے بل بت گرا مصطفی آگئے اِس خاکدان گیتی پر انسانوں کی تعلیم وتربیت وصحیح عقائد کی رہنمائی کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی یکے بعد دیگرے تشریف آوری ہوتی رہی، سب نے اپنے تئیں اپنی قوم کو استطاعت بھر دینِ حنیف کی خدمت انجام دیتے اور اصلاح […]

نبی کریمﷺ

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا اداب نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام اہل ایمان مسلمانوں اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ […]

نعت رسول

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺبھینی ہوا چلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ چرچا گلی گلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺخیرات بٹ رہی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ خوشیوں میں ہر کلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺدل کی کلی کھلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ گلیاں سجی […]

ربیع الاول

آمد بہار

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چانداس مبارک ساعت پہ لاکھوں سلام(رضا بریلوی) ماہ نور کی آمد سے فضاے بسیط معطر ومشک بار ہوگئی ہے…حل وحرم ،صحرا وکہسار،وادی وجبل اور بام ودر سب کے سب مہبط انوار الہیہ کے مراکز بن چکے ہیں ۔ذکر مصطفی کے نغمات کی […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

ربیع الاول شریف ولادت محسن انسانیتﷺ کا مقدس مہینہ

تحریر: محمد جہانگیر عالم مہجور القادری، نوادہ بہار ربیع الاول اسلامی کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے اور اس کی اہمیت و فضیلت دین اسلام میں بہت زیادہ ہے، کیونکہ اس ماہ کی سب سے بڑی خصوصیت نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کی ولادت مبارکہ ہے۔ اسی وجہ سے یہ مہینہ مسلمانوں کے لیے خصوصی […]

متفرقات

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں جشن یومِ ولادتِ حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انعقاد

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر ہمارے لیے باعث سعادت ہے: مولانا سید نور عالم مصباحی علی گڑھ: 25/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی گڑھ میں جشنِ یومِ ولادتِ حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ […]