مذہبی مضامین

حجاج کرام سے التجاء؛ خدا را اپنی عبادتوں کو ضائع نہ کریں

حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلناارے سَر کا موقع ہے او جانے والے عزیزان گرامی !کتنی بڑی خوش بختی ہے کہ آپ کو حج و عمرہ کرنے کی سعادت حاصل ہوئی – کب سے آپ کے دل میں ارمان مچل رہے تھے کہ آپ حجاز کا سفر کریں ، اپنی آنکھوں سے بیت […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج کی فضیلت، اجر و ثواب اور حج نہ کرنے پر وعید

ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان) حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم ترین رکن ہے جو زندگی میں ایک بار ہر اس عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے جو کہ بیت اللہ تک رسائی کی استطاعت رکھتا ہو حج کی فرضیت کے بعد خود نبی کریم صلی […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج: اسلامی اخوت و رواداری کے عالمی اتحاد کا سرچشمہ

قربانی: آفاقی پیغامِ حیات ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ سے مسلمانوں کا روح کا رشتہ ہے۔ ہمارے وقار کی علامات ہیں یہ دونوں حرم۔مکہ مکرمہ کی عظمتیں خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا و خوش نودی سے ہویدا ہیں۔رضائے نبوی کے سبب قبلہ بیت المقدس سے […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

سفرِ عشق ہے حج بیت اللہ شریف

ازقلم: خلیل احمد فیضانی دیں سراپا سوختن اندر طلبانتہایش عشق وآغازش ادب (اقبال) ایک مومن کے دل میں ہمیشہ یہ آرزو مچلتی رہتی ہے کہ کاش وہ زندگی میں کبھی حرمین طیبین کی زیارت سے مشرف ہوجاۓ……….اور پھروہاں پہنچ کر خانۂ کعبہ کا طواف کرے….روضہ رسول کی زیارت سے قلب و نگہ کو شاد شاد […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج کے پانچ دن

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم :درجۂ سابعہ ، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پیسکونت : بہرائچ شریف زیارت حرمین شریفین ہر قلب مومن کی آرزو ہے. جس سے وہ اپنی روح کی تسکین کا سامان کرتا ہے اور مال کے ساتھ ساتھ جسمانی صعوبتیں برداشت کرکے رب کے حضور اپنی بندگی کا اظہار […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج کی فرضیت و اہمیت

ازقلم: توحید اختر مصباحی، کشن گنج اسلام میں عبادت کا ایک وسیع مفہوم ہے۔بعض عبادات بدنی ہوا کرتی ہیں تو بعض مالی اور بعض عبادتیں ایسی ہوتی ہیں جو بدنی اور مالی دونوں کا مجموعہ ہوتی ہیں اور حج انھیں میں سے ایک ہے_حج ارکان اسلام میں سے ایک بنیادی رکن ہے_ حج کی فرضیت […]

مذہبی مضامین

حج جیسی اہم عبادت کو بِلا روک،ٹوک پوری طرح سے جاری رکھا جائے

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب و امام مسجدِ ہاجرہ رضویہ اسلام نگر ، کپالی وایا مانگو جمشید پور جھارکھنڈ پن کوڈ 831020 اُمت محمدیہ پر پہلا فرض کلمئہ طیبہ کادل سے پڑھنا اور دل و دماغ سے توحیدکا اقرار کر نا ہے۔لاَ اِلَہَ اِلّااللّہُ مُحَمَّدُ رَسُوْل اللّہِ۔اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں محمد ﷺ […]

مذہبی مضامین

حج کی اہمیت و افادیت اور غلط فہمیوں کا ازالہ

تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحی، گڑھوا جھارکھنڈرکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ حج نام ہے احرام باندھ کر نویں ذو الحجہ کو عرفات میں ٹھہرنے اور کعبہ معظمہ کے طواف (طریقہ سنت میں جتنی باتیں ہیں اس کے مطابق ادا کرنے) کا اور اس کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہے کہ اس میں یہ افعال کیے […]

تصوف

علمِ تصوف اور اَرکانِ اِسلام

مترجم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان توحید:حضرت سیدی امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:توحید تمام حقائق کا مکھن ، علم و حکمت کی روح ، اور ہر خیر کا خزانہ ہے ، اور توحید کے حصول میں عظمت والا واسطہ بلکہ سب سے بڑا وسیلہ رسولِ رحمت ﷺ ہیں جو حق لائے […]

ایڈیٹر کے قلم سے ذی الحجہ مذہبی مضامین

اللہ! تیرے گھر آنے سے روک رہا ہے یہ

ایڈیٹر کے قلم سے آج سے ہزاروں سال قبل اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام جب خانۂ کعبہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو خداے وحدہ لاشریک نے انھیں لوگوں کو خانۂ کعبہ کے حج کے لیے پکارنے کو کہا، تو آپ نے عرض کیا مولیٰ میری آواز میں اتنی طاقت کہاں کہ میں […]