بقلم۔محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال،نارائن پور، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 ماہ ذی الحجہ مبارک اور متبرک ہمارے اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس کی نویں تاریخ کو بڑی شان و شوکت کے ساتھ تقریب حج اداکی جاتی ہے ۔اور میدانِ عرفات میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ جمع ہو کرحج […]