سیاست و حالات حاضرہ

برکس کی میٹنگ 2024 اور ایران پر حملہ

روس کے شہر کازان میں 22-23 اکتوبر 2024 کو برکس کی میٹنگ ہو چکی ہے۔ جس طرح امریکہ نے نیٹو (NATO)کے نام سے بہت سے مغربی ممالک کا ایک اتحاد بنایا ہے،اسی طرح روس نے بھی متعدد ممالک کا ایک اتحاد برکس(BRICS)کے نام سے بنایا ہے۔ نیٹو ایک فوجی اتحاد ہے اور نیثو ممالک کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران کے پاس بھی روس کا S 400 دفاعی نظام ہے

گزشتہ سے پیوستہ امریکی صدر جو بائڈن نے ایک بیان دیا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ طے نہیں کیا ہے کہ وہ ایران پر کس طرح کا حملہ کرے گا لیکن امریکا ہوتا تو وہ ایران کے تیل ڈپو پر حملہ کرتا، یہ دنیا کا ٹھیکے دار کہے جانے والے ملک کا بیان […]

سیاست و حالات حاضرہ

پس پردہ حق اور حقیقت

مغرب نے یوکرین کے ساتھ جس طرح سے نصرت وحمایت کا اظہار کیا ہے ، وہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے تحریر: ڈاکٹر غلام زرقانی، امریکہ عربی لغات میں ’حق ‘ اور ’حقیقت‘ کا مادہ اشتقاق ایک ہی ہے ، اس لیے لغوی مفہوم میں دونوں قریب المعنی ہیں ، لیکن جس پس […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنگ آخر جنگ ہوتی ہے

تحریر: انصاراحمدمصباحی، پمپری ، پونے9860664457 aarmisbahi@gmail.com جنگ آخر جنگ ہوتی ہے۔ جنگ ہارو تو ہزیمت و رسوائی ملے گی، بھکمری اور غربت آئے گی، لاچاری آئے گی اور جنگ جیت بھی جاؤ تو نتیجے میں آہیں اور بد دعائیں ملیں گی۔ ذرا دیر کے لئے خود کو کسی جنگ کے میدان میں تصور کرو!ہر طرف […]

سیاست و حالات حاضرہ

جس کی لاٹھی اس کی بھینس (روس-یوکرین جنگ)

ازقلم: محمد معراج عالم مرکزی(مقیم حال شیموگہ کرناٹک) ذرا سوچئے! آج اگر روس کی جگہ کوئی دوسرا کلمہ گو ملک ہوتا تو سپر پاور امریکہ اور اس کے حلیفوں کا مزاج کیا ہوتا؟ کیا امن عالم کو برقرار رکھنے کے لیے حملہ آور ملک کی لگام کسنے میں تاخیر کرتے؟ جس طرح امن عالم کے […]

مراسلہ

حضرت علامہ ڈاکٹر انوار احمد خان بغدادی صاحب رشین اسلامک یونیورسٹی قازان میں

ازقلم: محمد طیب علیمی بلغار اسلامک اکیڈمی کے زیر اہتمام انعقاد پذیر تین روزہ عالمی کانفرس سے فراغت کے بعد دار العلوم علیمیہ، جمدا شاہی، بستی کے صدر المدرسین حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر انوار احمد خان بغدادی صاحب قبلہ دامت برکاتہم الجامعة الإسلامية الروسية کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رفیق شین حفظہ اللہ کی دعوت […]

متفرقات

روس کے جزیرے کوریل میں زلزلے کے جھٹکے

ماسکو: 5 فروری (ایجنسی) آج صبح تقریبا 6.30 بجے روس کے کوریل جزیرے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.9 درج کی گئی۔روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ مرکز نے بتایا کہ ’’جمعہ کی صبح چھ بجکر 27 منٹ […]