غوث الرحمٰن امام الاتقیاء خواجہ عبدالحلیم المعروف حضرت حاجی آغا صاحب فاروقی مجددی معصومی سرھندی متعلوی نقشبندی کا وصال 17 محرم الحرام 1331 ھجری عندالصلوات الجمعہ کو ہوا۔ یوں امسال 17 محرم الحرام کو ہونے والا یہ عرس مبارک ایک سؤ سولواں (116) ہوگا۔ غوث الرحمٰن خواجہ عبدالحلیم علیہ الرحمہ قطب الرحمٰن سرور سرھندیان خواجہ […]