تعارف

جامعہ خوشتر کا مختصر تعارف

تعلیم نسواں کی اہمیت و ضرورت آج کے دور میں کسی سے مخفی نہیں ہے تعلیم نسواں کے لفظ پر اگر غور کیا جائے تو اس میں بہت ساری چیزیں چھپی ہوئی ہیں اور تعلیم ایک ایسا عمل ہے جس سے نسلا بعد نسل اپنی معلومات تہذیبی اور تمدنی وغیرہ ورثہ آنے والی قوموں اور […]

تعلیم عقائد و نظریات

کیا فائدہ ایسی تعلیم کا جو کافر بنا دے؟

    آج کل ایک ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ ہر کوئی مسلم اسکول کھولنے کی اپیل کر رہا ہے، وہیں کثیر تعداد میں لوگ مدرسہ ہی کو اسکول بنانے یا اسکول ماڈل بنانے کے تگ و دو میں کوشاں ہیں، یقینا پہلے طبقہ سے ہمیں اتفاق بھی ہے کہ یہ تعلیم و ترقی کا […]

تعلیم

مدارس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں بحث کا خلاصہ

مدارس پر حملہ کرنا ایکٹ جیسے بچے کو پانی سے پھینکنا۔ آئیے ہندوستان کو مذاہب کے پگھلنے والے برتن کے طور پر محفوظ رکھیں سپریم کورٹ نے آج (22 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کے بیچ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں ‘اتر پردیش بورڈ […]

امت مسلمہ کے حالات

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]

تعلیم گوشہ خواتین

اتنی بڑی لڑکی مدرسے بھیجتے ہیں آپ ؟

صبح فجر بعد پروفیسر صاحب اور ان کی اہلیہ چہل قدمی کے بعد لوٹے تو گلی میں داخل ہوتے ہی دیکھا کہ انیسہ خالہ کی لڑکی ادیبہ جو کہ قریب 13 سال کی ہوگی مدرسہ جارہی ہے، انیسہ خالہ کے پاس نفیسہ، جمیلہ اور پورے محلے میں عبادت گزار اور بزرگ سمجھی جانے والی نادرہ […]

مذہبی مضامین

علامہ جامی علیہ الرحمۃ اور اُن کا ایک بھولا ہوا پیغام جو کبھی مساجد و خانقاہوں کی زینت ہوا کرتا تھا

مولانا عبدالرحمن نورالدین جامی رحمۃ اللہ علیہ کبھی عبدالرحمن دشتی کے لقب سے مشہور تھے، بعد میں انہوں نے اپنا تخلص جامی اختیار کیا اور پھر نعت گوئی کے طفیل تصوف و معرفت کی منزلیں طئے کرتے ہوئے دنیاء اسلام میں علامہ عبدالرحمن جامی ہی سے معروف ہوئے۔ آپ کے ایک مشہور نعتیہ کلام کا […]

تعلیم

سفراء مدارس!

حذیفہ ایوبی محمدی رمضان المبارک کے آتے ہی کچھ لوگ میلے کچیلے کپڑوں میں ملبوس کندھوں پر تھیلا لٹکائے ہاتھوں میں رسید اور قلم لئے در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں ہمارے معاشرے میں جنہیں مختلف القابات سے نوازا جاتا ہے کوئی چندہ خور تو کوئی ڈاکو تو کوئی چور وہ جدھر کا رخ کرتے […]

تاریخ کے دریچوں سے تعلیم

پہلا اقامتی مدرسہ کب اور کہاں؟

طارق انور مصباحی، کیرلا عہد ماضی میں ارباب علم وفضل مساجد میں یا اپنی رہائش گاہوں پر شائقین علوم دینیہ کو مذہبی علو م وفنون سے آراستہ فرماتے۔اس کے بعد باضابطہ مدارس کا وجود ہوا۔ عہد حاضر میں اگر مدارس اسلامیہ نہ ہوں تو دینی تعلیم کا سلسلہ موقوف ہوجائے اور چند سالوں بعدتلاش بسیارکے […]

مضامین و مقالات

قوم کی نا اہلی!!!

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن: جماعت رضاے مصطفی مدرسے میں پڑھانے والے ایک مدرس کے ذمے تعلیم، تربیت، نظم و ضبط، اصلاح اعمال، منتظمین سے ملاقات وغیرہ سب کچھ ہوتا ہے؛ بلکہ رمضان میں وہی چندہ کرکے اپنی آدھی تنخواہ لے، طلبہ کے ساتھ قرآن خوانی میں جائے، گاؤں میں کسی کی میت ہوجائے تو تجہیز […]

تعلیم مضامین و مقالات

بجلی گرتی ہے تو بیچارے استادوں پر

تحریر: محمد ابوعدیل، حیدرآباد مدارس سے فارغ ہونے والے حفاظ و علماء کا رخ عموماً مسجد یا مدرسہ کی طرف ہوتا ہے. دنیا جانتی ہے کہ اکثر مساجد کے صدور جاہل اور دین سے نابلد ہوتے ہیں اور اپنے مال و زر کے بل بوتے پر صدر یا متولی بن جاتے ہیں. اور ائمہ کرام […]