رمضان المبارک نظم

مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلا

کلام: مولانا محمد یونس ؔ مالیگ علیہ الرحمہترسیل: نوری مشن مالیگاؤں مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلارہ کے اِک ماہ مسلمانوں کا مہمان چلاجس پہ سب کرتے تھے قربان دل و جان چلااب یہی کہتے ہیں رو رو کے مسلمان چلارونقِ دین چلا، رونقِ ایمان چلا بعد اِک سال کے پھر لوٹ کے […]

حضور غوث اعظم منقبت

عبد قادر شہ بغداد شہِ جیلانی

از: مولانا محمد یونس ؔمالیگ علیہ الرحمۃ عبد قادر شہ بغداد شہِ جیلانیغوث اعظم ہیں ولیوں میں ولی لاثانی جب بھی میں نے کہا یا غوث دمِ حیرانیمجھ کو ہر سختی و مشکل میں ہوئی آسانی گردنیں اپنی جھکاتے ہیں ولی سُن سُن کرقدمی ھٰذہٖ فرمانِ شہ جیلانی کوئی سائل کبھی خالی نہیں لوٹا در […]

نظم

شبِ برات: ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات

نتیجۂ فکر: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمۃترسیل: نوری مشن مالیگاؤں ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی راتہاں یہی پندرہویں شب؛ یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسولِ عربیﷺ کے صدقےملی ان کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں ممکن لیکنلو ثواب اس کا […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت خواجۂ ہند علیہ الرحمۃ والرضوان

از: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمہ آسمان جلال ہیں خواجہمرأت صد جمال ہیں خواجہ مظہر خلق مصطفی ہیں آپکس قدر خوش خصال ہیں خواجہ مشرکوں کو دکھائی راہِ خدارہبرِ با کمال ہیں خواجہ نور بار ضیائے حسنِ ازلرشک ماہ کمال ہیں خواجہ مخزنِ علمِ ظاہر و باطنمصدرِ قیل و قال ہیں خواجہ بحرِ عرفاں، […]