علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ کی اہم ترین تصنیف ’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘ کو جماعت رضائے مصطفیٰ شاخ ایولہ نے ۸۰؍ صفحات پر مشتمل منظر عام پر لایا۔تقسیم کار جیلانی مشن اور محرک نوری مشن/اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر ہے۔ یہ کتاب کا دوسرا ایڈیشن ہے۔ […]
Tag: نوری مشن، مالیگاؤں
نوری مشن کے چند اہم اعلانات برائے مالیگاؤں
مالیگاؤں: 18جنوری، ہماری آواز(پریس ریلیز)[۱] نوری مشن کے توسط سے مالیگاؤں کی تمام مساجد اہلسنّت کے ائمۂ کرام کی خدمت میں مولانا تطہیر احمد بریلوی کی کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ تحفتاً پیش کی جا رہی ہے؛ اب تک جن ائمۂ کرام نے کتاب حاصل نہیں کی وہ ضرور حاصل فرمائیں۔[۲] دائمی تقویم برائے مالیگاؤں کا […]
مالیگاؤں: نوری مشن سے کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ اور ’’دائمی تقویم‘‘ کی تقسیم
مالیگاؤں: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) [۱] دائمی تقویم: ایک مدت قبل مولانا تفویض احمد رضوی نے مالیگاؤں کے لیے اوقاتِ صلوٰۃ کی دائمی تقویم تیار فرمائی تھی؛ جس کی اشاعت نوری مشن نے کی۔ الحمدللہ! ۲؍ ایڈیشن شائع ہوئے۔ بِلاقیمت مساجد میں پہنچائی گئی- مالیگاؤں کے اطراف کی مساجد میں بھی یہی تقویم آویزاں ہے۔ […]