ایران پر اسرائیل کی ایئر اسٹرائیک

گزشتہ سے پیوستہ 25 اکتوبر کی رات کو اسرائیل نے ایران پر جوابی حملہ کیا ہے راجدھانی تہران کے آس پاس کے علاقوں کے فوجی کیمپس اور تیل ری فائنریز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر ایک خبر یہ بھی چل رہی ہے کہ ایران پر حملہ محض افواہ ہے … ایران پر اسرائیل کی ایئر اسٹرائیک پڑھنا جاری رکھیں