اسرائیل کو ایک اور جھٹکا

گزشتہ سے پیوستہ فرانس کے بعد اب اسپین نے بھی نیتن یاہو کو جھٹکا زور کا جھٹکا دھیرے سے دے دیا ہے۔ اسپین نے غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ جب تک جنگ نہیں … اسرائیل کو ایک اور جھٹکا پڑھنا جاری رکھیں