فلسطین کی اقوام متحدہ میں کامیابی

گزشتہ سے پیوستہ اسی ہفتے اسرائیل کے ایئربیس پر حزب اللہ نے بڑا حملہ کیا تھا جس کا ذکر پچھلی پوسٹ میں کیا تھا تھا، اس حملے کے بعد بھی حزب اللہ 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر دو بڑے حملے کیے، ان حملوں میں لبنان سے 3 ایئربیس کو نشانہ بناتے ہوئے درجنوں میزائل … فلسطین کی اقوام متحدہ میں کامیابی پڑھنا جاری رکھیں