تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

عیاں محبوب داور ہوگیا ہے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

شہ نور الہدی تشریف لائے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

ولادت جب ہوئی بدرالدجی کی”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

خوشا نور خدا کی آمد آمد”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

شہ شمس الضحی گیتی پہ آۓ”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

ہوئی آمد ہے جب نوری بشر کی”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

معظؔم آگئے نور مجسم”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

معظؔم ارزاں شاہی دوست پوریقصبہ دوست پور ضلع سلطان پور (یوپی)📲7309733198

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 78 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 45 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔
👁 43 ویوز