عید غدیر منانے کا حکم دینا کیسا ؟
<p>عید غدیر منانے کا حکم دینا یقیناً شیعہ مذہب کی پیروی کی طرف غماز ہے۔یوم غدیر اہل تشیع کی عید اکبر ہے۔ اور اس کو وہ خاص اس لیے مناتے ہیں کہ ان کے مطابق اس دن حضرت علی کو خلافت بلا فصل ملی تھی بلکہ امامت کے بھی قائل ہیں۔نیز یہ بھی مشہور ہے کہ اس دن چوں کہ حضرت عثمان غنی کی شہادت ہوئی تھی اس لیے وہ اس دن جشن مناتے ہیں۔یہ ساری وجوہات ہو سکتی ہیں البتہ اصل وجہ حضرت علی کی خلافت بلا فصل اور امامت ہے۔الغرض: عید غدیر اہل تشیع کا تہوار ہے۔ اہل تشیع کے نزدیک جس کی اصل بنیاد یوم غدیر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مولیٰ علی کو خلافت و امامت دینا ہے۔حالاں کہ یہ سراسر جھوٹ اور فریب ہے۔واقعہ غدیر خم سے مولیٰ علی کی خلافت و امامت پر کوئی دلیل نہیں ہے۔ حدیث غدیر خم سے مولیٰ علی کی فضیلت اجاگر ضرور ہوتی ہے لیکن اس سے خلافت و امامت مراد لینا جہالت ہے۔ حالاں کہ اس سے قبل بھی متعدد مقامات پر مولیٰ علی کو اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نوازا مگر اس دن کو عید کا دن کیوں نہیں قرار دیا جاتا ہے؟جی ہاں بیشک ہم تو حدیث غدیر کے قائل ہیں عید غدیر کے نہیںشہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو یاد رکھیں:عوام اہل سنت سے گزارش ہے کہ 18 ذوالحجہ کو امیر المؤمنین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ " کی شہادت کو یاد کریں، ان کے نام کی محفلیں سجائیں اور آپ کی روح مقدس کو ایصال ثواب کر کے ان کے فیوض وبرکات سے خوب خوب مالا مال ہوں</p>
<p>نوٹ: اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ ان باطل فرقوں کے مقاصد کو عوام اہل سنت کے درمیان آنے سے روکا جا سکے اگر فقیر کی یہ تحریر کسی شیعہ تک پہنچ جائے تو وہ دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے آپ کو مکمل علمی جواب سے نوازا جاۓ گا ۔۔۔۔۔۔!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی نے کیا خوب کہا</p>
<p>دِل میں عشقِ عثمان ہے عثمان لکھتا ہوںبعدِ شيخین سب صحابہ کو سُلطان لکھتا ہوںجو کرے ذی الحجّہ میں عیدِ غدیر کی باتیںہیں وہ رافضی کُتّے اُنکو میں شیطان لکھتا ہوں</p>
<p>تحریر: محمد فرحان رضا قادری ازہریصدر یاد تاج الشریعہ فاونڈیشنمقیم حال: جامعة الأزهر قاهره مصرواٹس ایپ نمبر:062030 87421</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

ایمان میں شک اور بے یقینی کو ہرگز راہ نہ دیں۔!

فتنہ گوہر شاہی

اہلسنت کی عظیم درسگاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں زیر تعلیم جماعت سابعہ کے دوطالب علم کا قضیہ
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 46 ویوز