تازہ ترین

کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا

اولیا و صوفیا ← حضور خطیب البراہین
📅 17-10-2026 👁 12 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 1 شیئر
شائع کردہ: محمد شعیب رضا badge
کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کاہورہا ہے ہر طرف چرچا نظام الدین کا
جس کی صورت دیکھ کر کے یاد آتا ہے خداہے وہ روشن چاند سا چہرہ نظام الدین کا
بس کہا تھا حافظ ملت نے صوفی ایک بارہے اسی سے آج بھی شہرہ نظام الدین کا
چہرے کھل اٹھتے ہیں دیوانوں کے ان کے نام سےلگتا ہے محفل میں جب نعرہ نظام الدین کا
ہم کلامی کا شرف جن کو ملا وہ کہہ اٹھےدل کو دیتا ہے سکوں لہجہ نظام الدین کا
راحت دل کے لیے آجائیے اگیا شریفمرکز فیضان ہے حجرہ نظام الدین کا
فکر کی کھیتی نظامی پل میں ہوجائے ہریکاش مل جائے اگر صدقہ نظام الدین کا

رشحات قلم: محمد نثار نظامی مہراج گنج

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (1)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
M

Mohd Shuaib Raza

📍 Gorakhpur

📰 45 پوسٹ👁 579 قارئین📊 12.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

حضور خطیب البراہین اور آپ کی دعاؤں کی تاثیر

حضرت خطیب البراہین صوفی محمد نظام الدین قادری؛ اولو العزمی اور استقامت کے چند درخشاں پہلو

دلوں کے بادشاہ

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز