Hamari Aawaz
تازہ ترین
Gorakhpur | Mohd Shuaib Raza | ID:00001
واپس
کال کریں واٹس ایپ

محمد شعیب رضا کی سبھی اشاعتیں (44)

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

06-06-2025

وہ جاتے ہوئے آسرا دے گياملیں گے کبھی پھر دعا دے گياوہ پل بھر کا مہمان اور عمر بھرمجھے جاگنے کی سزا دے گیارُلایا مجھے ایک عرصے تلکوہ ملنے کا ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

06-05-2025

دنیا میں کچھ شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں۔ جو اپنے تعارف میں کسی کے محتاج نہیں ہوتی بلکہ ان کی ذات و نام اور کام ہی ان کی پہچان و تعارف بن جاتا ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب!

17-11-2024

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب اس قوم کے بارے میں قمر کیا لکھے کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب ج...

مکمل پوسٹ پڑھیں

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

14-11-2024

ہر سال 14 نومبر کو بھارت میں یوم اطفال (Children Day) منایا جاتا ہے، جو بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کے لئے ایک اہم دن ہے۔ یہ دن س...

مکمل پوسٹ پڑھیں

جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا

30-06-2022

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور9792125987 آج سے تقریباً دو ہفتہ قبل ملک کی برسراقتدار حکومت بی۔ ج...

مکمل پوسٹ پڑھیں

پیسوں کے لیے 70 بار حاملہ ہوئی بلی، اب موت کے دہانے تک پہنچی

02-05-2022

لالچ ایک ایسی بری بلا ہے جو انسان سے کب کیا کرادے اس کا کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔ چند پیسوں کے لیے لالچی انسان حیوانیت و شیطانیت سے بھی بڑھ جا...

مکمل پوسٹ پڑھیں

یونیفارم سول کوڈ: ایک تجزیاتی مطالعہ

30-04-2022

وطن عزیز ہندوستان میں ایک عرصہ دراز سے یکساں شہری قانون(Uniform Sivil Code) نا فذ کرنے کی جدو جہد جاری ہے اور مسلسل ملک کا ایک طبقہ جس میں ب...

مکمل پوسٹ پڑھیں

اساتذہ کے ساتھ مل کر طلبا دیکھیں گے گندی فلمیں؛ شرم تمھیں کیوں کر آئے

25-04-2022

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور دنیا میں مغربی تہذیب و ثقافت نے اپنی غلاظت و نحوست کا جو کھیل کھیلا ہے وہ ک...

مکمل پوسٹ پڑھیں

اوہ چوہان صاحب! میں تو سمجھا تھا تمھیں انصاف پسند مگر۔۔۔۔۔

16-04-2022

دن تھا برادران وطن کی ایک اہم تہوار رام نومی کا، پورے ملک میں تہوار بڑے دھوم یا یوں کہوں دھام دھڑام سے منایا جارہا تھا، دوسری طرف مسلمانوں ک...

مکمل پوسٹ پڑھیں

اب عدالتوں میں فیصلے حقائق پر نہیں اکثریت کی رضا جوئی پر ہوں گے

15-03-2022

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پوراستاذ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور سدھارتھ نگر یو۔پی۔ ہمارے...

مکمل پوسٹ پڑھیں

بھگوا غنڈوں سے گھری گر میری بیٹی ہوتی۔۔۔۔۔

10-02-2022

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور9792125987 کرناٹک کے کئی کالجوں میں آج کل حجاب کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہوچلا ہے...

مکمل پوسٹ پڑھیں

تیرے حوصلوں کے سامنے نظام باطل لرزاٹھاہے

09-02-2022

آج میں مسکان اور ان تمام بہادربہنوں کی ہمت وجرات اور اس کی بیباکی کو کن الفاظ میں سلام پیش کروں ،یقینا آج جو ہمت وجرات کانظارہ دیکھاگیا اس...

مکمل پوسٹ پڑھیں

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

09-02-2022

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی۔انڈیا لمحہ لمحہ رحمتی ہے خواجہ کے اجمیر میںہر سو برکت بٹ رہی ہے خ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

شاہ رخ خان کا تھوک جہاد

07-02-2022

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز میں مولوی آدمی جس کی دوڑ بس مسجد اور مدرسہ تک ہی ہونی چاہیئے اسے کیا معلوم کون ہے لت...

مکمل پوسٹ پڑھیں

تحفظ ناموس رسالت کی آئینی حیثیت

03-02-2022

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیرجسٹرڈ قاضی(غوث اعظم فاؤنڈیشن) شہر گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیاصدرمدرس: دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

ایم۔پی۔ کے اجین میں مسلم نوجوان کے ساتھ ہندوتنظیموں کی مارپیٹ اور پولیس کی دوغلہ پالیسی

25-01-2022

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پورMob: 9792125987 ایم۔پی۔ کے اجین میں ٹرین سے سفر کررہے ایک لڑکے ا...

مکمل پوسٹ پڑھیں

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

25-01-2022

تحریر: محمد توحید رضا بنگلوررابطہ: 9886402786امام مسجدِ رسول اللہ ﷺ خطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستانمہتمم مدرسہ دارالعلوم حضرت نظام ال...

مکمل پوسٹ پڑھیں

منقبت شان سیدہ پاک رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا

24-01-2022

شہزادی رسول زوجئہ مولا علی مادر حسنین کریمین خاتون جنت طيبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا ازقلم: م...

مکمل پوسٹ پڑھیں

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

15-12-2021

مورخہ 14دسمبر2021بروز منگل ملک کی مشھور خانقاہ وعظیم درسگاہ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف میں بانی خانقاہ وادارہ عارف باللہ شیخ الم...

مکمل پوسٹ پڑھیں

بابری مسجد کی شہادت بھارت کی تاریخ کا سب سے بھیانک دن اور مندر کو زمین دینا عدالت کا سب سے شرمناک فیصلہ

07-12-2021

یوں تو بھارت ایک جمہوری ملک ہے لیکن اکثر میں نے اپنی تحریروں میں درج کیا ہے کہ صرف کاغذ پر۔ حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت ملک کے اکثریتی طبقہ کی رک...

مکمل پوسٹ پڑھیں

کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے

04-12-2021

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے...

مکمل پوسٹ پڑھیں

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

09-11-2021

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیااستاذومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارت...

مکمل پوسٹ پڑھیں

مذہبی مخلوط کلچر: غیرت دین کا غارت گر

04-11-2021

آج چھوٹی دیوالی ہے۔ یہ صرف آج 3/ نومبر 2021 علی الصباح کا ملکی سطح کا ٹیوٹر ٹرینڈ ہی نہیں بلکہ حالیہ زمانے میں ہمارے ملک کے ڈیولپ مکس ہندوان...

مکمل پوسٹ پڑھیں

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 12)

23-09-2021

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاریامام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئی ضلع سیتا...

مکمل پوسٹ پڑھیں

چراغ راہ ہدایت اساتذہ میرے

05-09-2020

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پوراستاذ: جامعہ رضویہ اہلسنت، گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیا ہماری کامیا...

مکمل پوسٹ پڑھیں

تاریخ کے حسیں اوراق میں عدالت فاروقی کے سنہرے نقوش

31-08-2020

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز ایک خوب صورت اور پروقار معاشرہ کی تعمیر وتشکیل کے لیے عدالتی نظام کا مضبوط، منظم اور م...

مکمل پوسٹ پڑھیں

مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؟؟؟

16-05-2020

ایڈیٹر کے قلم سے بلاشبہ ہمارے ملک کی جمہوریت اور اس کی گنگا جمنی تہذیب صدیوں سے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف متعارف ہے بلکہ دیگر ممالک ومعاشرے...

مکمل پوسٹ پڑھیں

تو کیا اب میڈیا والے کورونا کا دوسرا نام "دلت" رکھیں گے؟؟؟؟

06-05-2020

ایڈیٹر کے قلم سے مضمون کی سرخی پڑھ کر آپ یقینا چونک اٹھے ہوں گے، مگر جی ہاں صحیح پڑھا آپ نے، اور بالکل ہوش وحواس میں ہی میرا بھی ہاتھ خامہ ف...

مکمل پوسٹ پڑھیں

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

05-05-2020

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

سعودی میں کوڑے کی سزا ختم کرنے کا اعلان: تنقیدی جائزہ

26-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے حجاز مقدس (جسے بدقسمتی سے آج سعودی عربیہ کہا جاتا ہے) یقینا عالم اسلام کے لیے مرکز حقیقی ہے۔ جہاں سے مذہب اسلام کا حسین ستا...

مکمل پوسٹ پڑھیں

آؤ پھر اس صاحب کردار کی بات کریں!!!

25-04-2020

یقینا ہر سال رمضان المبارک سبھی اہل ایمان کے لیے بے پناہ رحمتیں، برکتیں اپنے دامن میں لیئے آتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا شہر جیلان کے ایک نیک سیرت...

مکمل پوسٹ پڑھیں

یہ زباں کسی نے خرید لی، یہ قلم کسی کا غلام ہے

15-04-2020

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز پوری دنیا کو اپنی ہلاکتوں اور تباہیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے کورونا و...

مکمل پوسٹ پڑھیں

لاک ڈاؤن کے اکیس دن: کورونا اور بھوک سے بچیں تو آرام پسند ضرور ہوجائیں گے

14-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے ان دنوں پوری دنیا کورونا کی تباہیوں سے پریشاں حال ہے، کئی ممالک میں لاک ڈاؤن بھی جاری ہے، البتہ چین جہاں سے اس وائرس کی پید...

مکمل پوسٹ پڑھیں

فرقہ پرستی کو فروغ دیتے بعض زرخرید میڈیا

13-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے ہمارے ملک میں آزادی کے بعد سے ہی کچھ لوگوں نے مسلمانوں کو پریشان کر اپنا سیاسی الو سیدھا کرنے کے لیے اسلامی دہشت گردی نامی ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

اچھا ۔۔۔ تو یہ ہے میری محبت کا صلہ!!!

11-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے دو دن قبل راقم الحروف نے ایک تحریر لکھی تھی جس کا عنوان تھا "کیا یہی میری محبت کا صلہ ہے" جس میں راقم نے امریکی صدر ڈونالڈ ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

اور تم باز نہیں آؤگے

10-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے اس لاک ڈاؤن میں زندگی پہلے سے ہی پریشانی اور ژولیدگی کا شکار ہے۔ گھروں میں رہ رہ کر آرام طلبی آتی جارہی ہے۔ پنجرے میں بند پ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

کیا یہی میری محبت کا صلہ ہے؟؟؟

09-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے امریکی صدر ٹرمپ جی اور ہندوستانی وزیر اعظم مودی جی کا یارانہ کوئی نیا نہیں، کافی پرانا ہے۔ وہ وقت آج بھی ہم اہلیان ہند کو ب...

مکمل پوسٹ پڑھیں

عقل وشعور ہے محو تماشہ یہاں!

08-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے اس وقت ملک میں جو کشیدگی کے حالات ہیں وہ بیان سے باہر ہیں۔ ہر طبقہ کے لوگ پریشاں حال نظر آرہے ہیں۔ اس وقت پوری انسانیت کورو...

مکمل پوسٹ پڑھیں

آخر یہ کیا ہورہا ہے

04-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر جاری اس ملک میں لاک ڈاؤن پر عمل بلاتفریق مذہب وملت ملک کی تمام عو...

مکمل پوسٹ پڑھیں

غریبوں کی بھلا کون کرے گا؟

03-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے کل شام اسٹڈی روم میں بیٹھا فاتح ھند اول محمد بن قاسم کی شہادت پر ایک مضمون لکھ رہا تھا کہ والدہ نے کھانے کے لیے پکارا، کھان...

مکمل پوسٹ پڑھیں

اپریل فول ڈے: ہم اپنی ہی بربادی پہ جشن منانے لگے

01-04-2020

ایڈیٹر کے قلم سے آج اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ عالمی پیمانے پر اپریل فول ڈے کے نام سے موسوم اس دن پوری دنیا کذب بیانی اور دھوکہ دہی کرکے لوگوں ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

خوب بجا گھنٹہ، لو اب آیا ہنٹا

31-03-2020

کورونا کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے آج کل پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور پورا ملک قرنطینہ بنا ہوا ہے، یہ ۲۱؍ دنوں کا لمبا تاریخی لاک ...

مکمل پوسٹ پڑھیں

اسلامی نیا سال: محاسبہ نفس کا دن

06-09-2019

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضی ماہ محرم الحرام جہاں اسلامی تاریخ کے اعتبار سے اپنے دامن میں ایک اہم باب سمیٹتا ہے وہیں اسلامی کیلینڈر میں ن...

مکمل پوسٹ پڑھیں

کیا خدا موجود ہے

01-12-2017

ایڈیٹر کے قلم سے حسبی ربی جل اللہ ۞ مافی قلبی غیراللہلامعبود الا اللہ ۞ لامقصود الا اللہنور محمد صلی اللہ ۞ چل میرے خامہ بسم اللہ خدا کیا ہے...

مکمل پوسٹ پڑھیں