Hamari Aawaz
• جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !!

منقبت شان سیدہ پاک رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا

شعر و شاعری ← منقبت
📅 24-01-2022 👁 60 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 2 شیئر
شائع کردہ: محمد شعیب رضا badge

شہزادی رسول زوجئہ مولا علی مادر حسنین کریمین خاتون جنت طيبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی

طيبہ طاہرہ عابدہ فاطمہزاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ

راحت جان خیرالوریٰ فاطمہزوجئہ حضرت مرتضیٰ فاطمہ

مادر سیدالاسخیا فاطمہنور چشم حبیب خدا فاطمہ

تیرا رتبہ ہے سب سے جدا فاطمہتیرے بابا ہیں نور خدا فاطمہ

میں بھی ہوں آپکا اک گدا فاطمہبھیک مجھکو بھی کردیں عطا فاطمہ

دین حق کے لئے سر کو کٹوا دیاکربلا میں ترا لاڈلہ فاطمہ

روز محشر شفاعت کی چادر تلےمیری ماں کو بھی دینا جگہ فاطمہ

میری بہنیں بنیں آپکی ہی کی کنیزرکھے سب کو خدا با حیا فاطمہ

تیرا آنچل نہ دیکھا مہ و مہر نےایسا پردہ ہے تونے کیا فاطمہ

یوں تو آئیں ہیں پاکیزہ عورت بہتتیرا رتبہ ہے لیکن جدا فاطمہ

شان شاہد سے کب ہو بیاں آپکیآپ بنت محمد ہیں یا فاطمہ(رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا)

ردِعمل دیں (1)

شیئر کریں (2)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Active Writer ★★★★★
M

Mohd Shuaib Raza

📍 Gorakhpur

📰 52 پوسٹ👁 2407 قارئین📊 46.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 187 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 154 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 144 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 138 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 135 ویوز