تازہ ترین

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

شعر و شاعری ← منقبت
📅 13-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

حسین جلوہ دکھایا مجاہد ملتدِوانہ تم نے بنایا مجاہد ملت

ہوا کے دوش پہ روشن چراغِ عشق کروسبق یہ تم نے پڑھایا مجاہد ملت

نبی کے نقشِ قدم پر ہمیشہ دل اپناادب سے تم نے جھکایا مجاہد ملت

میرے رضا کے مشن کو بڑے سلیقے سےہے تم نے آگے بڑھایا مجاہد ملت

قسم خدا کی کہا جو زبانِ اقدس سےوہ تم نے کرکے دِکھایا مجاہد ملت

نہ اقتدا کی عرب میں بھی تم نے باطل کیالگ مصلیٰ بچھایا مجاہد ملت

جہالتوں کا اڑیسہ کے خِطے خِطے سےاندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

کِیا امین شریعت نے ذکر جب تیرافریدِ دہر بتایا مجاہد ملت

تمہارے عرس کا جس وقت آ گیا موسمسبھی نے جشن منایا مجاہد ملت

فروغ تو نے دیا ہے رضا کے مسلک کوچمن وفا کا سجایا مجاہد ملت

حضور امین شریعت نے قلبِ اشرفؔ میںتمہارا عشق بسایا مجاہد ملت

ازقلم: خادم امین شریعت اشرف رضا قادری

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1416 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت در شانِ مخدومۂِ اہلِ سنت اہلیۂِ محترمہ حضور شعیب الاولیاء لقد رضی المولیٰ عنہ(براؤں شریف)

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز