منقبت در شانِ مخدومۂِ اہلِ سنت اہلیۂِ محترمہ حضور شعیب الاولیاء لقد رضی المولیٰ عنہ(براؤں شریف)
📅 12-11-2024
👁 5 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

تو اک کنیزِ فاطمہ مخدومۂِ اہلِ سنننازاں ہے خود تجھ پر حیا مخدومۂِ اہلِ سنن

تجھ کو شعیب الاولیا کی زوجیت کا ہے شرفکیا خوب ہے یہ مرتبہ مخدومۂِ اہلِ سنن

یار علی کی ہر گھڑی شانہ بشانہ تھیں کھڑیان کی تھیں سچی آئینہ مخدومۂِ اہلِ سنن

علوی میاں کی شکل میں عالم کو تو نے ہے دیاعلم و ادب کا جامعہ مخدومۂِ اہلِ سنن

علامہ علوی کو ملا دنیا میں جو یہ مرتبہتیری دعا کا ہے صلہ مخدومۂِ اہلِ سنن

اپنی نگاہِ خاص کا حاتم کو صدقہ دیجیےیار علی کا واسطہ مخدومۂِ اہلِ سنن

جاروب کشِ بارگاہِحضور شعیب الاولیاءعبدالمبین حاتم فیضیرابطہ نمبر 7505386138

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز