علم وادب کا کوہ ہمالہ ملک عدم کو رواں ہوا
<p>رخصت اے بزمِ جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں میں</p>
<p>دنیاٸے علم وادب کےعظیم تاجور اپنی صحافت وقلم کے ذریعے قریب نصف صدی سے حکم رانی کرنے والے ،جامعہ اشرفیہ کے مٶقر استاذ،خطیب ایشیاء علامہ مبارک حسین مصباحی کی فانی دنیا سے رحلت کی خبر دل کو جھکجھور کردینے والی ہےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَأپ ایک اچھے استاذہونے کے ساتھ ساتھ ماہنامہ اشرفیہ کے مدیر تھے جہاں سے اپنی أواز کو قلم کے ذریعے دنیاء کے کونے کونےتک پہونچایا اشرفیہ میں چھپے أپ کے اداریے کو پڑھ پڑھ کر ناچیز قلم کی نوک پکڑنے کے لاٸق ہوافن خطابت بھی أپکو بخوبی ووافر حصہ میں ملی دارالعلوم اسحاقیہ جودھپور کے باہر چوک میں کٸی مرتبہ أپکے گھنگرج خطابات سننے کا موقع ملا بعدہ معین الاسلام شیخ نگر میں میری تقرری کے بعد ،میرے کرم فرما حضرت مولانا برکت علی صاحب قبلہ رضوی کے ایماء واشارے پر اپکو مدعو کیاجہاں سے أپکے خطاب کو سن کردنیاٸے بدعقیدیت میں زلزلہ پیدا ہوا اور باطل فرقوں کے نماٸندگان کونظر ثانی پہ مجبور کیاخیر یادیں باقی رہ گٸیںالل کریم جوار رحمت میں جگہ عطافرماٸے اور درجات کو بلند فرماٸے جماعت اہل سنت کو اسکا متبادل عطا کرے</p>
<p>سوگوار غمجمشید خان قادریسروری حج عمرہ ٹور جودھپورنزیل: أکھلیہ جودھپور</p>
<p>5/6/2026</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز
