Hamari Aawaz

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 09-02-2022 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: محمد شعیب رضا badge

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی۔انڈیا

لمحہ لمحہ رحمتی ہے خواجہ کے اجمیر میںہر سو برکت بٹ رہی ہے خواجہ کے اجمیر میں

جلوہء مولٰی علی ہے خواجہ کے اجمیر میںمصطفٰے کی روشنی ہے خواجہ کے اجمیر میں

مانگنے والوں کی صف میں بھیک لینے کے لیےتاجداری بھی کھڑی ہے خواجہ کے اجمیر میں

نرگس وبیلاچمیلی مشک وعنبر کی نہیںخوشبوئے آلِ نبی ہے خواجہ کے اجمیر میں

ایک کاسے میں انا ساگر کی وسعت بھر گئییہ کرامت بھی ہوئی ہے خواجہ کے اجمیر میں

مرنے کی خواہش کو لے کر آئے تھے ہم پر یہاںزندگی ہی زندگی ہے خواجہ کے اجمیر میں

لے کے اپنی آرزوئیں ان کے روضے کے قریبسر خمیدہ سروری ہے خواجہ کے اجمیر میں

جس کی خوشبو سے معطر اولیائے ہندہیںوہ گلابِ فاطمی ہے خواجہ کے اجمیر میں

آسماں کے چاند تارے جھک کے کرتے ہیں سلامایسی نوری ہر گلی ہے خواجہ کے اجمیرمیں

آؤ اے "زاہد" اگر ہے شوق نظّارہ تمہیںدلکشی ہی دلکشی ہے خواجہ کے اجمیر میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
M

Mohd Shuaib Raza

📍 Gorakhpur

📰 45 پوسٹ👁 610 قارئین📊 13.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

یا غریب نواز

خراجِ عقیدت ببارگاہ سلطان الہند، عطائے رسول حضرت خواجہ سید معین الدین حسن سنجری چشتی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز