Hamari Aawaz

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 25-02-2022 👁 49 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی

ہو پنہاں جس کے جگر میں تری وفا خواجہنہیں کرے گی پریشاں اسے بلا خواجہ

غلامِ خواجہ پیا ہوں جگر سے آئی صداتمہی ہو میرے ہر اک درد کی دوا خواجہ

پریشاں مت رہا کر اے مرے دلِ ناداںکریں گے پوری یقینا ہر التجا خواجہ

ہو کیوں نہ آپ کا رتبہ بلند و بالا جبرسول پاک سے ملتا ہے سلسلہ خواجہ

سمٹ کے آگیا کوزے میں آب ساگر کاجو حکم اس کو تمہارا ملا ہے یا خواجہ

زمانہ کیوں نا کرے ناز سیدی تم پرعطائے مصطفٰی ہو اور مرتضٰی خواجہ

نہیں ہے ڈر کبھی ہم جیسے بے سہارے کوہمارے ہند میں ہے ایک آسرا خواجہ

زمانہ تب سے مجھے بادشہ سمجھنے لگاتمہارے در کا گدا جب سے بن گیا خواجہ

تمہاری شان فریدی بیاں کرے کیسےہو تم رسول مکرم کی جب عطا خواجہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 35942 قارئین📊 7.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

خراجِ عقیدت ببارگاہ سلطان الہند، عطائے رسول حضرت خواجہ سید معین الدین حسن سنجری چشتی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 178 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 152 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 139 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 134 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 131 ویوز