نظم: موبائل اور بچپن
📅 27-02-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہما اکبر آفرین
<p>از: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد)</p>
<p>معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی لوریاںنہ بچپن کی ہٹھ کھیلیاںنہ وہ شرارتیں نہ وہ کلکاریاںتونے الجھا دیا ویڈیوں گیم میںنہ وہ دھول مٹی میں کھیلتے بچےنہ وہ ہڈدنگ نہ وہ ضدی بچےنہ وہ روٹھنا نہ وہ منانانہ وہ ضد کر کے ماؤں کا آنچل پکڑناپھر دلار سے لاڈ سے ماؤں کا مناناپھر مان کر بچوں کا مسکراناانگلیوں پر جوڑ گھٹاناسوالوں کی پھلجھڑیاں جلانالیکن اب نہیں وہ بچپن کا فسانہچھین لیا موبائل نے وہ سہانا زمانہکاش کوئی لوٹا دے وہ بچپن پیاراوہ کاغز کی کشتی ،وہ گزرا زمانہوہ معصوم بچے ،وہ معصوم بچے</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Senior Writer
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 46 ویوز