تازہ ترین

شمشیرِ برق بار بریلی کے تاجدار

سیرت و شخصیات ← خانوادۂ رضا
📅 12-05-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین badge

مشیرِ برق بار بریلی کے تاجداراحسانِ کردگار بریلی کے تاجدار

ہو کیوں نہ باوقار بریلی کے تاجدارآقا پہ ہیں نثار بریلی کے تاجدار

عشق نبی کی شمع جلائ ہے قلب میںامت کا افتخار بریلی کے تاجدار

نام رضا کو سن کے وہابی کو آج بھیآجاتا ہے بخار بریلی کے تاجدار

جی چاہتا ہے دیکھ لوں میں خواب میں تمہیںآجاؤ ایک بار بریلی کے تاجدار

وہ اپنے وقت کے بوحنیفہ تھے اور تھےفیضانِ چار یار بریلی کے تاجدار

میخانے سے ترے جو سبا نے پیا ہے جاماس کا رہے خمار بریلی کے تاجدار

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 91 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز