منقبت امام اہل سنت
📅 27-09-2021
👁 21 قارئین
💬 1 تبصرے
🔁 1 شیئر
خانوادۂ رضا

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585

فیض غوث پاک سے تیرا رضانور سے معمور ہے روضہ رضا

اس کا اعلیٰ کیوں نہ ہو رتبہ بھلاہو گیا جو آپ کا شیدا رضا

فضل رب سے سر زمین ہند میںمعجزہ ہیں پیارے آقا کا رضا

اس بشر کا رتبہ اونچا ہو گیاپڑھتا ہے جو آپ کا نغمہ رضا

خواب میں اختر رضا کے واسطےدیکھ لوں میں آپ کا چہرہ رضا

بد عقیدوں کو پسینہ آ گیاجب پڑھا میں آپ کا فتویٰ رضا

عسکری! تم سے بیاں ہو رتبہ کیانائب شاہ ھدی میرا رضا

تبصرے (1)
باحث 28 Sep 2026
خوب لکھا۔
✍️ ہماری آواز کا جواب
شکریہ
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 77 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 50 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 44 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔
👁 41 ویوز