Hamari Aawaz
• جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !!

مدرسہ اہل سنت نورالاسلام ڈرگی میں عرس اعلیٰ حضرت

متفرقات
📅 03-10-2021 👁 58 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>4/اکتوبر 2021ء بروز پیر کو 103 واں عرس اعلیٰ حضرت مدرسہ اہلسنت نورالاسلام ڈرگی [رام گڑھ] میں منایا جائے گا۔اس جلسے کی سرپرستی پیر طریقت، رہبر شریعت، شہزادۂ حضور قمر ملت حضرت علامہ الحاج محمد عمر رضا خان صاحب قبلہ بریلی شریف کی ہوگی، اور صدارت کے فرائض حضرت مفتی عبدالقدوس مصباحی فرمائیں گے، جبکہ قیادت حضرت مولانا ادریس القادری نعیمی صاحب کی ہوگی اور نظامت کی باگ ڈور حضرت منور سیفی کالپی شریف کے ہاتھوں میں ہوگی-خصوصی خطیب کی حیثیت حضرت علامہ مفتی شہاب الدین ثقافی صاحب اڈیشا،حضرت مولانا اقبال احمد مصباحی ہزاری باغ، حضرت مولانا ابو ہریرہ رضوی مصباحی رام گڑھ ،حضرت مولانا صدام حسین یزدانی صاحب بوکارو تشریف لا رہے ہیں۔شعرا حضرات میں ، ساجد اقبال کلکتوی، اطہر لکھنوی، امجد رضا امجد رانچوی، مظہر فیضی رام گڑھ، تابش بوکاروی، امتیاز عنبر رام گڑھ، اعجاز عرشی بوکارو، عالم رضا نوری رام گڑھ، صبا احمد صبا، قاری عارف رضا خطیب و امام درگی،حافظ جابر، مولانا تقی الزماں،مولانا سنجر غوثی،حافظ صدام وغیرہ کی شرکت ہورہی ہے.عوام اہل سنت سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرما کر ثواب دارین سے مالا مال ہوں، اور فیضان اعلیٰ سے مستفید ہونے کی کوشش کریں۔</p>
<p>رپورٹ: ابوالفیض غوثی- رام گڑھ</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 38414 قارئین📊 7.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 186 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 154 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 143 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 138 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 134 ویوز