تازہ ترین

حضور خطیب البراہین اور ڈاڑھی والوں پر طنز کسنے والے

سیرت و شخصیات
📅 11-12-2020 👁 12 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>داڑھی رکھنے والوں پر طنز کرنے والوں کے بارے میں حضور خطیب البراہین محدث بستوی قدس سرہ کی سنہری تحریر ملاحظہ فرمائیں:"چوری اور سینہ زوری والوں سے خدا کی پناہ کہ وہ داڑھی رکھنے والوں پر قہقہہ اڑاتے ہیں اور اگر کوئی رکھے تو اس کو سفیہ اور بے وقوف گردانتے ہیں، شعائر اسلام کے ساتھ نفس اسلام کو بھی مونڈ کر پھینک دیتے ہیں۔"قوم مسلم کی دین سے دوری، اعمال حسنہ سے بیزاری کو دیکھ کر آپ کے پہلو میں دھڑکنے والا دل تڑپ جاتا تھا۔ یہ دل گداز تحریر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔آپ تحریر فرماتے ہیں:"آج ہم مغرب کے دلدادہ اس کے زلف عنبریں کے اسیر اور مکمل طور پر اس کے دامن تزویر میں آچکے ہیں یعنی یہودیوں، عیسائیوں، مجوسیوں، فرنگیوں، اور ہندؤں کے طریق ہائے کار ہمارے امور دینی میں شریک ہوتے جا رہے ہیں۔مسلمانوں! سنبھلو اور بچو! جب سفینۂ حیات ڈوب جائے گا تو شور و غوغا مچانابےسود ہوگا، عمیق قعر مذلت میں گرنے کے بعد تمہاری صدائے بازگشت بھی سنائی نہ دے گی“۔ (داڑھی کی اہمیت،بحوالہ خطیب البراہین اور تصوف)</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1649 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

غوث الرحمٰن خواجہ عبدالحلیم المعروف حضرت حاجی آغا (حضرت آغا بابجی صاحب)

ڈاکٹر سید وحید کوثر کرنولی ، منفرد لہجے کا شاعر

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز