منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت
📅 11-10-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

فرید عالم اشرفی فریدی

ہماری جان و عزت اعلٰی حضرتچراغ عشق و الفت اعلیٰ حضرت

بیاں ہو مجھ سے کیسے ذات اقدسسراپا نور و نکہت اعلٰی حضرت

خدا کے فضل سے ہو آج بھی تمبلند و بالا رفعت اعلٰی حضرت

شرابِ عشق تیرا پی کے ہم آجکریں گے خوب مدحت، اعلی حضرت

غلامی کا سند جن کو ملا ہےکریں ہم ان کی مدحت اعلٰی حضرت

زبان کل جہاں کی یہ صدا ہےامام اہل سنت اعلٰی حضرت

فریدی تیری چوکھٹ پر کھڑا ہےہو اس پر بھی عنایت اعلٰی حضرت

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز