تازہ ترین

منقبت: وفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ

سیرت و شخصیات ← صحابہ کرام
📅 07-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

۲۲ رجب یوم وصال حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ

نگاہِ مصطفیٰ کا انتخاب ہے معاویہوفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ

سبق ہے جس میں زندگی و بندگی کا مندرجخدا کے دینِ حق کا وہ نصاب ہے معاویہ

رضا و صبر و صدق و جود کے فلک کا بالیقیںچمکتا، مسکراتا آفتاب ہے معاویہ

سیادتوں کے باغ کا ، قیادتوں کے باغ کاگلاب ہے معاویہ ، گلاب ہے معاویہ

برائے مومنین ہے وہ شفقتوں کا سائباںعدوئے دیں کے واسطے عذاب ہے معاویہ

نبی نے ’’ہادی ، مہدی‘‘ بننے کی انہیں دعائیں دیجہاں میں اس لیے تو کامیاب ہے معاویہ

مخالفت کی آندھیاں نہ کچھ بگاڑ پائیں گیکہ ان کے ہر سوال کا جواب ہے معاویہ

جہاں سے ہو کے جاتی ہے فلاحِ دیں کی رہ گزرفلاح و کامرانی کا وہ باب ہے معاویہ

کہا جو اشرفؔ آپ نے نہیں ہے اس میں کوئی شکعطا و جود و فیض کا سحاب ہے معاویہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2605 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

نبی ﷺ کے ساتھ صحابہ کرام کی محبت و فدائیت

امیرالمومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز