منقبت: قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازی

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی، گونڈہ

قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازیبگڑی میری بنا دو میرے مسعود غازی

مولی علی کا صدقہ حسنین کا اتارارب سے مجھے دلا دو میرے مسعود غازی

غوث الوری کا صدقہ خواجہ پیا کا صدقہصدقہ مجھے کھلا دو میرے مسعود غازی

میری مفلسی پہ آقا یہ دنیا ہنس رہی ھےغربت میری مٹا دو میرے مسعود غازی

حالت بھت خستہ در پر کھڑا ھے منگتانظر کرم اٹھا دو میرے مسعود غازی

منجدھار میں ھے کشتی میری زندگی کی واللہاب پار تم لگا دو میرے مسعود غازی

مجبور ہوں میں آقا برباد زندگی ھےخوشحال مجھے کر دو میرے مسعود غازی

کافر وسیم رضوی قرآں پہ بھونکتا ھےاس کتے کو مٹا دو میرے مسعود غازی

آنکھیں ترس رہی ہیں دل مضطرب ھے برکتجلوہ مجھے دکھا دو میرے مسعود غازی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

عرس مجدد الف ثانی سرہند سے سریا تک

تذکرۂ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز