منقبت: نصرت امام اہل سنت کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی

ملی ہم سب کو ہے نصرت امامِ اہل سنت کیاسی ہے واسطے شہرت امامِ اہل سنت کی

بھٹکتا رہتا ہے وہ اور ذلیل و خار ہوتا ہےجو دل میں رکھتا ہے نفرت امام اہل سنت کی

یہ اندھے نجدی کیا رتبہ سمجھ پائیں گے مرشد کانبی نے بخشی ہے شہرت امام اہل سنت کی

قلم سے شان مرشد میں لکھا جو کچھ ، پڑھوں میں بھیہو جب کے سامنے تربت امام اہل سنت کی

خدا نے اس قدر اعلٰی بنایا ان کی عظمت کوبیاں ہو مجھ سے کیا مدحت امام اہل سنت کی

دوانے چل دئے شہر بریلی عرس رضوی میںہے پنہاں قلب میں الفت امام اہل سنت کی

ہمیشہ رہتی ہے ان کی عنایت کی نظر مجھ پرمرے دل میں بھی ہے الفت امام اہل سنت کی

کہاں ہے فکر میری اور کہاں ہے آپ کی عظمتبیاں ہو مجھ سے کیا مدحت امام اہل سنت کی

فریدی اشرفی کرتے رہوں حق کو بیاں ہر دمملے گی تم کو بھی ہمت امام اہل سنت کی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 59 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 49 ویوز