تازہ ترین

شب جمعہ کی برکتیں

شعر و شاعری ← نظم
📅 09-12-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت

بھیجتا خود ہے کردگار درودہے فرشتوں کا بھی شعار دروددل کو کرتا ہے تابدار درود

ذاتِ والا پہ بار بار درودبار بار اور بے شمار دردود

پیش کرتے ہیں جاں نثار سلامبے شمار اور بار بار سلامذاتِ احمد پہ ہو ہزار سلام

روئے انور پہ نور بار سلامزلفِ اطہر پہ مشک بار درود

پیش کرتی ہے خود بہار سلاموادی و دشت و ریگ زار سلاماِک حسیں اور یاد گار سلام

سر سے پا تک کرور بار سلاماور سراپا پہ بے شمار درود

کرتے رہتے ہیں صبح و شام فداجان سرکار کے غلام فدانغمہ و لہجہ و کلام فدا

دل کے ہمراہ ہوں سلام فداجان کے ساتھ ہو نثار درود

اجر و بخشش کا گُل کِھلاتی ہےگوشۂ گور جگمگاتی ہےوحشت و تیرگی مٹاتی ہے

قبر میں خوب کام آتی ہےبے کسوں کی ہے یارِ غار درود

گِر نہ اشرفؔ وجود اپنا سنبھالپیش کر اُن پہ اپنا مال و منالچھوڑ دنیا کے سارے رنج و ملال

اے حسنؔ خارِ غم کو دل سے نکالغمزدوں کی ہے غم گسار درود

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1606 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز