منقبت: کتاب حکمت رضا علی خاں
📅 10-12-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت

کتابِ حکمت رضا علی خاںمعینِ ملت رضا علی خاں

علومِ نقلی میں تھی مہارتفقیہِ امت رضا علی خاں

شبِ ضلالت میں بن کے چمکےچراغِ سنت رضا علی خاں

ہمیشہ انگریزوں سے لڑے ہونصیرِ امت رضا علی خاں

نقی علی خاں تھے ان کے بیٹےرضا کی عظمت رضا علی خاں

رکھی ہے بنیادِ ’’دارِ افتا‘‘تمہیں نے حضرت رضا علی خاں

ہیں خوب چرچے تمہاری جرأتکے، فخرِ ملت رضا علی خاں

ہے آج بھی یاد دشمنوں کوتمہاری ہمت رضا علی خاں

ہے ہند کے مسلموں کو پھر سےتری ضرورت رضا علی خاں

خدارا اشرفؔ رضا کو دے دوشعورِ مدحت رضا علی خاں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 59 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 49 ویوز