تازہ ترین

کیا آپ جانتے ہیں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی تلوار کا وزن کتنا تھا

سیرت و شخصیات ← صحابہ کرام
📅 19-12-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی تلوار کا وزن 35 کلو تھایہ وہ زمانہ تھا جب لوہا استعمال ہوتا تھا ،بھٹھیاں کم حرارتکی ہوتیں لوہار کئي دن کی محنت سے تلوار بناتےسیدنا خالد بن ولید رضی اللہ اکثر دو تلواریں استعمال فرماتے‏ایک داہنے ہاتھ میں ایک بائیں ہاتھ میں ،یعنی ستر کلو۔۔۔۔۔۔۔آج کل کے لوگوں میں سے شاید ننانوے فیصد وہ تلوار اٹھا نہ سکیںمارنا تو درکنار ،پھر جنگ متواتر صبح سے شام تک ہوتی ،سارا دناتنا وزن اٹھانا ،اکثر صحابہ کرام کے بازو شل ہو جاتے تھے،،انسان جو وزن اٹھاتا ہے تو قوت صرف کرتا ہے اورجتنی قوت اٹھانے میں لگتی ہے اس سے دوگنا قوت مارنے میں صرف ہوتی ہے ،پھر اگر زرہ پہنی ہو تو کہنیوں تک وہ ہوتی ہے‏ڈھال کا وزن بھی اچھا خاصا ہوتا ہےآجکل ایک پوری طرح تیار فوجی 25 کلو وزن اٹھاتا ہے جس میں بندوق کا وزن صرف ساڑھے تین کلو ہے ،پانی دو لٹر باقی باروداور تھوڑی سی خوراک لیکن 35 کلو کی دو تلواریں یعنی ستر کلو اٹھا کر گھوڑا بھی قابو‏کرنا اسکو ہدف کی طرف موڑنا اور تلوار سے گردن اڑانایہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شیروں کا ہی کام تھا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2532 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

نبی ﷺ کے ساتھ صحابہ کرام کی محبت و فدائیت

امیرالمومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز