خراج عقیدت بہ بارگاہ امام حسن بصری رضی اللہ عنہ
📅 03-02-2022
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت

میدان شریعت کے سالار حسن بصریدریائے طریقت کے شہوار حسن بصری

وہ مصدر حکمت ہیں وہ مخزن برکت ہیںتقوی کے ہیں اک روشن مینار حسن بصری

سینے میں طلب ان کی سانسوں میں مہک ان کیاخلاص و صداقت کے گلزار حسن بصری

محروم ہوں پیاسا ہوں للہ مجھے کردیںاک جام لبالب سے سرشار حسن بصری

للہ کرم کر دیں اور دور اسے کر دیںاس دل میں ہزاروں ہیں آزار حسن بصری

در در کی گدا ٹھوکر کھائے گا بھلا کیوں کرجب اس پہ کریں بخشش سرکار حسن بصری

اک بندہ اشرف پہ موقوف نہیں ہے یہہے تم پہ فدا سارا سنسار حسن بصری

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

عرس مجدد الف ثانی سرہند سے سریا تک

تذکرۂ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز