Hamari Aawaz

مدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور کے جدید فارغین کو گولا بازار کے شہرقاضی نے دیا خوب صورت علمی تحفہ

گوشہ کتب
📅 16-03-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>گورکھ پور: 16 مارچمدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور میں جلسہ دستار بندی کا پروگرام کل دیر رات اختتام پزیر ہوا جہاں 10 بچوں کی دستار بندی ہوئی جن میں 6 بچوں کو عالم دین کی دستار و سند سے نوازا گیا اور 4 نے حفظ قرآن کی سند و دستار حاصل کی۔ اس موقع پر ان فارغین کو بے شمار تحفے پیش کیے گئے۔ خاص کر غوث اعظم فاؤنڈیشن(جے پور) کی جانب سے قیمتی تحائف پیش کیے گئے۔ غوث اعظم فاؤنڈیشن کے رجسٹرڈ قاضی(براے شہر گولا بازار گورکھ پور) مفتی و قاضی محمد شعیب رضا نظامی فیضی نے اس موقع پر سبھی فارغین کو خود کی تصنیف کردہ علمی و فنی کتاب "فیض النحو" بطور تحفہ دیا اور خوب دعاؤں سے نواز۔ کہ سبھی فارغین دین متین کی خوب خوب خدمت کریں!</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 4660 قارئین📊 1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عرس رضوی اور کتابوں کا میلہ

انوار اختر

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے علامہ فیض احمد اویسی کا پیغام عمل’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 59 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 49 ویوز