Hamari Aawaz

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ

سیرت و شخصیات ← خانوادۂ رضا
📅 12-05-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام

مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام

علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام

تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام

تیرے کلام کی ہے زمانے میں دھوم دھاماے ماہر سلام و رباعی تجھے سلام

تو محو عشق شاہ مدینہ میں تھا سداہے معرفت میں ایسی رسائی ! تجھے سلام

اے شہرہء بسیط کے حامل سخن طرازکہتے ہیں سب ردیف و قوافی تجھے سلام

"عینی", کے دل میں ہے یہی ارمان جاگزیںدے جاکے در پہ تیرے سلامی تجھے سلام۔۔۔۔ازقلم: سید خادم رسول عینی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3394 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز