میں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا
📅 12-05-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

بفضل خالقِ اکبر بریلی جا پہنچامیں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا

جہاں بھی ذکر ہوا میرے اعلیٰ حضرت کاپرندہ فکر کا اُڑکر بریلی جا پہنچا

شبیہِ مفتیٔ اعظم کا فیض لینے کوکرم کی آس لگا کر بریلی جا پہنچا

میں اپنے محسن و مرشد کا دیکھنے روضہادب کا سُرمہ لگاکر بریلی جا پہنچا

چمن شگفتہ رہے میرے اعلیٰ حضرت کادعائیں مانگتا اَحقر بریلی جا پہنچا

رضا کے مرقد انور کے واسطے اشرفؔلئے گلاب کی چادر بریلی جا پہنچا

نتیجۂ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز